ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

مہاجرین مخالف سخت بیان پر جرمن عدالت اور وزیرداخلہ کے درمیان تصادم

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ زیہوفر کی جانب سے سن 2015ء میں حکومت کی مہاجرین دوست پالیسی کے نتیجے میں ملک میں تارکین وطن کی آمد کو لا قانونیت سے مشابہت دینے پر تحفظ آئین کی ملکی عدالت کے صدر برہم ہوگئے۔ جنوبی جرمنی کے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے آئینی عدالت کے صدر آندریاس فوسکؤلے نے وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر کے مہاجرین کی آمد کے حوالے سے دیے گئے ایک تلخ بیان کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ بیان نازی دور میں

غیر قانونی اقدامات کے زمرے میں دیا گیا ہے، جو بالکل غلط ہے،دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نےآئینی عدالت کے صدر کی تنقید کونامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ تحفظ آئین کی عدالت کا بہت احترام کرتے ہیں لیکن عدالت کے صدر نام نہاد ماہر لسانیات کا کردار ادا کرنے سے گریز کریں اور ان کے بیان کو نازی دور کے غیر قانونی اقدامات سے منسلک نہ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…