تازہ تر ین :

انٹرنیشنل

بھارت میں عدم برداشت عروج پر پہنچ گئی، نقلی گائے پر بھی تنازع

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  17:15
جے پور (نیوزڈیسک) بھارت میں عدم برداشت عروج پر پہنچ گئی ہے اور اب اصلی کے بعد نقلی گائے پر بھی تنازع پیدا ہوگیا ، پلاسٹک کی گائے کو فضا میں معلق رکھنے پر 2؍ فنکار گرفتار کرلئے گئے ۔ برطانوی ریڈیو کے مطابق راجھستان کے شہر جے پور میں ...

ترک رکن پارلیمنٹ جس نے اپنی بیٹی پاکستان میں ہی بیاہ دی کیونکہ۔۔۔!!!

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  15:52
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترکی کی سیاسی جماعت ایچ ڈی پی کے ٹکٹ پر رکن پارلیمنٹ منتخب ہونیوالی ہدیٰ کایاکا پاکستان سے بھی خاص تعلق ہے ، وہ خود پاکستان میں ایک سال جبکہ ان کا بیٹاسات سال مقیم رہااورا±نہوں نے اپنی صاحبزادی کی شادی بھی پاکستان میں ہی کی تھی ...

ابوآپ تو مت روئیے! پاکستانی باپ بیٹے کی تصویر نے سب کو رلادیا

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  15:44
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پناہ گزینوں کا معاملہ آئے روز شدت اختیار کرتاجارہاہے اور سوشل میڈیا پر روٹی کا ٹکڑاہاتھ میں لیے روتے ہوئے شخص کی پہچان جرمن میڈیا سامنے لے آیاہے اور انکشاف ہواہے کہ باپ بیٹا پاکستانی ہیں تاہم ان کی مزید شناخت نہیں ہوسکی۔جرمن میڈیا کے مطابق زیرنظرتصویر ...

داعش پرحملے کیلئے طیارہ بردار جہاز تیار

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  15:37
پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری میں مدد کیلئے طیارہ بردار بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ فرانسیسی وزیر دفاع ژان ایولے دریاں کے مطابق داعش کے ٹھکانوں پربمباری کیلئے طیارہ بردار جہاز پیر کے روز سے تیار ہوگا۔انہوں نے مزید ...

سعودی عرب نے سرحدوں سے ملحقہ علاقوں میں عوام کا داخلہ بند کردیا

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  15:10
ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اپنے تمام شہریوں اور ملک میں مقیم تمام غیر ملکیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سرحد سے ملحقہ20 کلو میٹر تک کے رقبے میں نہ آئیں، یہ علاقہ وزارت داخلہ نے عوام کے لئے’ ممنوع‘ قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ...

سری نگر: فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے سات افراد ہلاک

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  13:49
سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ سات افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میںفوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں سوار 7افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹرا میںپیش آیا۔اطلاعات ...

طالبان کو پاکستان سے مدد مل رہی ہے، عبداللہ عبداللہ

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  13:33
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کوپاکستان سے مدد مل رہی ہے جب کہ افغانستان سے لوگوں کی نقل مکانی یورپ کیلئے ایک بحران میں تبدیل ہوسکتی ہے۔عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کوایک انٹرویو میں افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہاکہ ...

چین نے جد ید تر ین ڈرون طیارہ سی ایچ فائیومتعارف کر وا دیا

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  12:54
بیجنگ(آ ئی این پی) چین نے ملک میں تیار کردہ جد ید تر ین اور سب سے بڑا ڈرون طیارہ متعارف کروا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطا بق چین کی جا نب سے صو بہ گوا نگ ڈونگ میں منعقد ہو نے والی صنعتی نما ئش میں CH-5 ڈرون طیارہ ...

برطانیہ ،مسلمانوں کیخلاف حملوں میں کئی گنا اضافہ

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  12:37
لندن(نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 13 نومبر کو ہونے والے خونریز حملوں کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ تو ہوا ہی ہے لیکن برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ اور نسلی حملوں میں 300 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔برطانوی اخبار ...

خواتین کے مندر میں داخلے پر ’نئی شرط‘ عائد

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  11:56
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالا کے سبریمالا مندر میں خواتین کے داخل ہونے پر ایک ’نئی شرط‘ عائد کی گئی ہے کہ ایک اسلحہ و گولہ بارود کو سکین کرنے والی مشین کی طرح کی ایک مشین کی مدد سے معلوم کیا جائے گا کہ آیا خاتون حیض سے ...

ہندوستان صرف ہندووں کیلئے ہے ، گورنر آسام پی بی آچریا

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  10:39
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)ہندوستان، جہاں مذہبی منافرت اور انتہا پسندی عروج پر ہے، وہیں اب مودی سرکار کے وزراءکے اندر کا غبار بھی باہر نکل کر آرہا ہے اورانھوں نے ہندوستان کو 'ہندوو¿ں کا ملک' کہنا شروع کردیا ہے.ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ریاست آسام کے گورنر پی ...

مہنگی ترین چیز جسے دنیا میں صرف 132 لوگ خریدسکتے ہیں

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  10:38
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا میں بہت مہنگی گاڑیاں،گھر،سونااور جہاز وغیرہ موجود ہیں اور امراءانہیں خریدنے میں زیادہ دیر بھی نہیں لگاتے لیکن ایک ہیرا ایسا بھی ہے جسے خریدنے کے لئے صرف 132افراد ہی سکت رکھتے ہیں۔حال ہی میں ایک ایسے ہی ہیرے کے بارے میں بتایا گیا جس کاوزن1111قیراط اور قیمت ...