ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

ریاست کا نام تبدیل کرنے کے بارے میں مقدونیہ میں ریفرنڈم

datetime 31  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکوجی(انٹرنیشنل ڈیسک)مقدونیہ کی پارلیمان نے کہاہے کہ نیٹو اور یورپی یونین میں ممکنہ شمولیت کے علاوہ اس ریاست کے نئے نام کے حوالے سے بھی عام ریفرنڈم تیس ستمبر کو کرایا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک سو بیس نشستوں والی ملکی پارلیمان میں

ہوئی ووٹنگ میں 68 ممبران نے اس ریفرنڈم کے انعقاد کے حق میں ووٹ دیا۔ اس موقع پر قوم پرست اپوزیشن کے ارکان اسمبلی میں موجود نہیں تھے۔ نام تبدیل کرنے کی وجہ سے مقدونیہ کی یورپی یونین اور مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کی راہ ہموار ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…