دنیا بھر میں کس ملک کا پاسپورٹ سب سے زیادہ طاقتورہے؟فہرست جاری، جانتے ہیں پاکستان کا پاسپورٹ کتنے نمبر پر ہے؟
لندن(این این آئی)جاپان کو طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز مل گیا، سنگا پوراور جرمنی دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسپورٹ انڈیکس کی حالیہ جاری کردہ کے مطابق متحدہ عرب امارات 23ویں جبکہ پاکستان 98 ویں نمبر پر ہے۔ دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹ کا اعلان کردیا گیا ہے اور جاپان نے… Continue 23reading دنیا بھر میں کس ملک کا پاسپورٹ سب سے زیادہ طاقتورہے؟فہرست جاری، جانتے ہیں پاکستان کا پاسپورٹ کتنے نمبر پر ہے؟