قیدیوں کے لیے مختص رقم کی کٹوتی کا اسرائیلی قانون “اعلانِ جنگ” ہے: فلسطینی اتھارٹی
مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطینی اتھارٹی نے کہاہے کہ اسرائیل کا ٹیکس کی رقوم سے اْس رقم کی کٹوتی کرنے کا فیصلہ جو فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کو ادا کرتی ہے، درحقیقت اعلانِ جنگ کے مترادف ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے جاری… Continue 23reading قیدیوں کے لیے مختص رقم کی کٹوتی کا اسرائیلی قانون “اعلانِ جنگ” ہے: فلسطینی اتھارٹی