جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

یونان کے دارلحکومت ایتھنز کے قریب لگی آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی،100افرادہلاک

datetime 30  جولائی  2018 |

ایتھنز(این این آئی)یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہوگئی۔ مرنے والوں میں 4 غیرملکی بھی شامل ہیں جن کی شناخت کرلی گئی ہے ۔دوسری جانب جھلس کے ہلاک ہونے والے 28 افراد کی شناخت کے لیے ان کے اعضاء کے نمونے فرانزک لیب بھجوا دیے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں

ادارے کے مطابق ایتھنزکے قریب سمندری تفریحی مقام پر لگی آگ سے خواتین اور بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد100ہوگئی ہے، جبکہ 25 افراد لاپتہ ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں 4 غیرملکی بھی شامل ہیں جن کی شناخت کرلی گئی ہے ۔دوسری جانب جھلس کے ہلاک ہونے والے 28 افراد کی شناخت کے لیے ان کے اعضاء کے نمونے فرانزک لیب بھجوا دیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…