جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے ،عراقی وزیر اعظم نے وزیربجلی کو برطرف کردیا

datetime 30  جولائی  2018 |

بغداد(این این آئی)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے وزیربجلی کو برطرف کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق العابدی نے ملک میں بجلی کے بحران کے خلاف گزشتہ تین ہفتوں سے جاری مظاہروں کے نتیجے میں

یہ قدم اٹھایا ہے۔ حکومتی بیان کے مطابق توانائی کے شعبے میں بحران کی وجہ سے عوامی مطالبات کی وجہ سے قاسم الفوادی کو وزارت کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ بدعنوانی کے خلاف عوامی مظاہروں کی وجہ سے العبادی پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…