دریائے چناب پر بھارتی متنازع ڈیم کشن گنگا کی تعمیر، پاکستانی تحفظات پرعالمی بینک نےکیابڑا اعلان کر دیا؟
نیویارک (این این آئی)عالمی بینک نے کہاہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع کا پرامن حل نکالنے کیلئے کوشاں ہے جس کیلئے اسلام آباد کے وفد کے ساتھ بات چیت کا آغاز کردیا گیا ہے۔عالمی بینک کی ترجمان ایلینا کرابان نے ایک انٹرویومیں کہاکہ عالمی بینک کے حکام نے پاکستانی حکام کے… Continue 23reading دریائے چناب پر بھارتی متنازع ڈیم کشن گنگا کی تعمیر، پاکستانی تحفظات پرعالمی بینک نےکیابڑا اعلان کر دیا؟