رمضان کے آخری عشرے کیلئے مکہ مکرمہ کے تمام ہوٹل بک جانتے ہیں ایک اور دو کمرے کا کرایہ کہاں تک جا پہنچا ہے؟
مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں واقع تمام ہوٹل رمضان المبارک کے آخری عشرے کے لیے ابھی سے بْک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس علاقے میں واقع ہوٹلوں کے 162000 سے زیادہ کمرے ہیں، ان میں سے 155000 کمرے رقم کی پیشگی ادائی پر بْک ہوچکے ہیں ۔ رمضان کے پہلے عشرے… Continue 23reading رمضان کے آخری عشرے کیلئے مکہ مکرمہ کے تمام ہوٹل بک جانتے ہیں ایک اور دو کمرے کا کرایہ کہاں تک جا پہنچا ہے؟