جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر دھاوا بول دیا، انتہائی کشیدہ صورتحال

datetime 27  جولائی  2018 |

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس نے دھاوا بول دیا، نماز جمعہ کے بعد نمازیوں پر اسرائیلی پولیس نے شیلنگ کر دی، واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے احاطے

میں ہزاروں کی تعداد میں بوڑھے، جوان، بچے اور خواتین موجود تھیں، اس موقع پر مسجد اقصیٰ کے احاطے میں موجود لوگوں نے نعرہ تکبیر اور اللہ اکبر کے نعرے لگائے۔ مسجداقصیٰ میں انتہائی کشیدہ صورتحال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…