ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

قطر کے بحران کے حل کے لیے خلیج سے باہر کوئی ثالثی قبول نہیں،امارات

datetime 2  مئی‬‮  2018

قطر کے بحران کے حل کے لیے خلیج سے باہر کوئی ثالثی قبول نہیں،امارات

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ قطر اور اس کے پڑوسی ملکوں کے درمیان جاری تنازع کو خلیج کے اندر ہی حل کرنا ہوگا۔ اس بحران کو باہر سے کسی تیسری قوت کی ثالثی کے تحت حل نہیں کیا جا سکتا۔عرب ٹی وی… Continue 23reading قطر کے بحران کے حل کے لیے خلیج سے باہر کوئی ثالثی قبول نہیں،امارات

شام میں اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایران

datetime 2  مئی‬‮  2018

شام میں اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایران

بیروت (این این آئی)ایران نے دھمکی دی ہے کہ شام میں مبینہ طور پر ایک اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی جنگجوؤں کی ہلاکتوں کا مناسب وقت اور مقام پر جواب دیا جائے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین علاؤ الدن بورجردی نے ایک بیان میں کہا کہ شام… Continue 23reading شام میں اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایران

ایرانی جوہری معاہدے کی اہمیت پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے، برطانیہ

datetime 2  مئی‬‮  2018

ایرانی جوہری معاہدے کی اہمیت پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے، برطانیہ

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے اسرائیلی دعووں کی مکمل انداز میں تصدیق کی جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا کہ ایران کے حوالے سے اسرائیلی دعووں کی مکمل انداز میں تصدیق کی جانا چاہیے۔بورس جانسن نے کہاکہ ایران… Continue 23reading ایرانی جوہری معاہدے کی اہمیت پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے، برطانیہ

مہاجرین کے حامیوں کا اٹلی سے برطانیہ تک پیدل مارچ کا آغاز

datetime 2  مئی‬‮  2018

مہاجرین کے حامیوں کا اٹلی سے برطانیہ تک پیدل مارچ کا آغاز

برسلز(این این آئی)یورپ میں مہاجرین کے حقوق کے لیے سرگرم ساٹھ سرکردہ کارکنان اٹلی اور فرانس کی سرحد سے لندن تک مارچ کرتے ہوئے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ یورپ مزید تارکین وطن کو اپنے ہاں جگہ دے۔جرمن ریڈیو کے مطابق انسانی حقوق کے یہ سرگرم کارکنان اطالوی قصبے وینتیمیگیلیا سے اپنے مارچ کا… Continue 23reading مہاجرین کے حامیوں کا اٹلی سے برطانیہ تک پیدل مارچ کا آغاز

ہولو کاسٹ کے ذمہ دار یہودی خود ہیں،فلسطینی صدر محمود عباس

datetime 2  مئی‬‮  2018

ہولو کاسٹ کے ذمہ دار یہودی خود ہیں،فلسطینی صدر محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے ہولوکاسٹ کے دوران نازیوں کے ہاتھوں ساٹھ لاکھ یہودیوں کے قتل کی ذمہ داری یہودی عوام پر عائدکرتے ہوئے کہاہے کہ یہودیوں کا فلسطین کی مقدس زمین سے تاریخی طور پر کوئی واسطہ نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں فلسطینی… Continue 23reading ہولو کاسٹ کے ذمہ دار یہودی خود ہیں،فلسطینی صدر محمود عباس

ایسی کوئی غلط بات نہیں کی کہ مسلمانوں سے معافی مانگوں،ٹرمپ ڈٹ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2018

ایسی کوئی غلط بات نہیں کی کہ مسلمانوں سے معافی مانگوں،ٹرمپ ڈٹ گئے

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر سفری پابندی عائد کرنے سے متعلق اپنے بیان پر کوئی افسوس نہیں ہے۔گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائیجریا کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے درمیان امریکی امیگریشن پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے کمزور، قابل رحم، اور متروک… Continue 23reading ایسی کوئی غلط بات نہیں کی کہ مسلمانوں سے معافی مانگوں،ٹرمپ ڈٹ گئے

برطانوی شہزادے ہیری کی ہونیوالی اہلیہ اداکارہ میگھن مارکل ایسی نکلیں گی کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔۔اپنے ہی بھائی نے ہونیوالے بہنوئی کو خط لکھ کر شرمناک انکشافات کر ڈالے، شاہی شادی سے قبل نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

برطانوی شہزادے ہیری کی ہونیوالی اہلیہ اداکارہ میگھن مارکل ایسی نکلیں گی کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔۔اپنے ہی بھائی نے ہونیوالے بہنوئی کو خط لکھ کر شرمناک انکشافات کر ڈالے، شاہی شادی سے قبل نیا پنڈورا باکس کھل گیا

لندن(این این آئی)برطانوی شہزادے ہیری کی منگیتر اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کے سوتیلے بھائی تھامس مارکل نے شاہی شادی رکوانے کے لیے شہزادہ ہیری کو خط بھیج دیا۔برطانوی اخبار کے مطابق تھامس مارکل نے بذریعہ خط شہزادے ہیری کو خبردار کیا کہ اب بھی وقت ہے وہ شادی سے انکار کردیں کیونکہ میگھن ان… Continue 23reading برطانوی شہزادے ہیری کی ہونیوالی اہلیہ اداکارہ میگھن مارکل ایسی نکلیں گی کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔۔اپنے ہی بھائی نے ہونیوالے بہنوئی کو خط لکھ کر شرمناک انکشافات کر ڈالے، شاہی شادی سے قبل نیا پنڈورا باکس کھل گیا

فلسطینیوں کو ارض مقدس سے نکال باہر کرنے کا یہودی منصوبہ جیورا آئی لینڈ کس مسلمان سربراہ نے فلسطینیوں کو اپنے ملک میں جگہ دینے کی پیش کش کی تھی فلسطینی صدر محمود عباس نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

جب ہم اسامہ بن لادن کے کمپائونڈ میں داخل ہوئے تو اس وقت ہم پر کیا کیفیت طاری ہو گئی تھی، آپریشن کے دوران وہاں کیا کچھ ہوا؟ القاعدہ سربراہ کے قاتل امریکی نیوی کمانڈو نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

datetime 2  مئی‬‮  2018

جب ہم اسامہ بن لادن کے کمپائونڈ میں داخل ہوئے تو اس وقت ہم پر کیا کیفیت طاری ہو گئی تھی، آپریشن کے دوران وہاں کیا کچھ ہوا؟ القاعدہ سربراہ کے قاتل امریکی نیوی کمانڈو نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

واشنگٹن(این این آئی)القاعدہ تنظیم کے سربراہ اسامہ بن لادن کے قاتل امریکی بحریہ کے اہل کار روبرٹ اونیل نے ایبٹ آباد آپریشن کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔بن لادن کی ہلاکت کے سات برس پورے ہونے پر امریکی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اونیل نے بتایا کہ آپریشن میں اس کی شرکت… Continue 23reading جب ہم اسامہ بن لادن کے کمپائونڈ میں داخل ہوئے تو اس وقت ہم پر کیا کیفیت طاری ہو گئی تھی، آپریشن کے دوران وہاں کیا کچھ ہوا؟ القاعدہ سربراہ کے قاتل امریکی نیوی کمانڈو نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے