پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں تارکین وطن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،اس تاریخ تک ملک سے نکل جاؤ ورنہ ۔۔۔! دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت وشہریت کے تحت غیر ملکیوں کے معاملات کے نگراں ادارے کے نائب سربراہ بریگیڈیئر سعید راکان الراشدی نے کہا کہ امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین کو جرمانہ اور قید کی سزا سے استثنی دیتے ہوئے انہیں یکم اگست سے 31اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دی جارہی ہے۔اسی طرح خصوصی حالات کی وجہ اور انسانی بنیادوں پر یمن

اور شام کے ان شہریوں کا ملک میں قیام اور کام قانونی بنانے کے لئے اقامہ جاری کرنے کی درخواستیں موصول کی جائیں گی۔ایسے لوگوں کو ایک سال اقامہ جاری ہوگا۔جو لوگ مہلت کے دوران خود ملک چھوڑ کر جائیں گے انہیں بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا۔ وہ نئے ویزے پر یا وزٹ ویزے پر جب چاہیں دوبارہ آسکتے ہیں۔ اسی طرح جن تارکین کے اقاموں میں مسائل ہیں وہ اپنی قانونی حیثیت درست کرواسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…