ترک صدر طیب اردوان نے صدر کا حلف اٹھاتے ہی دھماکہ خیز اعلان کر دیا، پورا ملکی نظام ہی تبدیل کر دیا
استنبول(نیوز ڈیسک)رجب طیب اردوان نے تیسری مدت صدارت کیلئے عہدے کا حلف اٹھا لیا جس کے ساتھ ہی ترکی میں وزیراعظم کا عہدہ ختم کرکے صدارتی نظام نافذ ہوگیا ٗجسے اپوزیشن کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔یاد رہے کہ 24 جون کو ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے… Continue 23reading ترک صدر طیب اردوان نے صدر کا حلف اٹھاتے ہی دھماکہ خیز اعلان کر دیا، پورا ملکی نظام ہی تبدیل کر دیا







































