ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

فیس بک صارفین کے ڈیٹا کی امریکا منتقلی،وکیل کی مقدمہ رکوانے کی کوشش

datetime 1  مئی‬‮  2018

فیس بک صارفین کے ڈیٹا کی امریکا منتقلی،وکیل کی مقدمہ رکوانے کی کوشش

نیویارک(این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اس کوشش میں ہے کہ اس کے لاتعداد صارفین کے نجی کوائف کی امریکا منتقلی سے متعلق آئرلینڈ میں دائر کیے گئے ایک مقدمے کو کسی بھی طرح یورپ کی اعلی ترین عدالت میں پہنچنے سے روک دیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بہت بڑی… Continue 23reading فیس بک صارفین کے ڈیٹا کی امریکا منتقلی،وکیل کی مقدمہ رکوانے کی کوشش

معاہدہ ٹوٹنے پر یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کی ایرانی دھمکی

datetime 1  مئی‬‮  2018

معاہدہ ٹوٹنے پر یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کی ایرانی دھمکی

انقرہ (این این آئی)ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ عالمی طاقتوں نے تہران کے ساتھ کیے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایران کے پاس یورینیم افزدوگی کا عمل بحال کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچے گا۔ایران کے سرکاری ٹی وی پر… Continue 23reading معاہدہ ٹوٹنے پر یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کی ایرانی دھمکی

ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق اسرائیلی الزامات کا جائزہ لیں گے، جرمنی

datetime 1  مئی‬‮  2018

ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق اسرائیلی الزامات کا جائزہ لیں گے، جرمنی

برلن(این این آئی)جرمنی کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران کی خفیہ جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے اسرائیل کے الزامات کا سنجیدگی سے جائزہ لے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق جرمن حکومت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ جرمنی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے ایران کی خفیہ جوہری سرگرمیوں… Continue 23reading ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق اسرائیلی الزامات کا جائزہ لیں گے، جرمنی

حقیقی جوہری معاہدے کے لیے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

datetime 1  مئی‬‮  2018

حقیقی جوہری معاہدے کے لیے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر کام کررہا ہے۔ اس کے خلاف ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گی۔ وہ 12 مئی سے قبل ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں… Continue 23reading حقیقی جوہری معاہدے کے لیے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

پورن سٹار نے صدر ٹرمپ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2018

پورن سٹار نے صدر ٹرمپ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز کے وکیل نے کہا ہے کہ انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین آمیز ٹویٹ کی وجہ سے ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں سٹورمی ڈینیئلز، جن کا اصل نام سٹیفنی کلفرڈ ہے، کا کہنا تھا کہ انھیں امریکی… Continue 23reading پورن سٹار نے صدر ٹرمپ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

ایران کی جانب سے ایٹم بم بنانے کی کوشش کا انکشاف ، جانتے ہیں کس دشمن ملک کو شواہد مل گئے ؟

datetime 1  مئی‬‮  2018

ایران کی جانب سے ایٹم بم بنانے کی کوشش کا انکشاف ، جانتے ہیں کس دشمن ملک کو شواہد مل گئے ؟

یروشلم/تہران(سی پی پی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے دنیا کو دھوکے میں رکھا ، تہران نے جوہری بم بنانے کی کوشش کی تھی ، اسرائیل کو ایران کے خفیہ جوہری پروگرام کے بارے میں نئے ثبوت ملے ہیں ۔اسرائیلی وزیراعظم نے ٹیلی ویژن پر سوموار کے روز ایران کے… Continue 23reading ایران کی جانب سے ایٹم بم بنانے کی کوشش کا انکشاف ، جانتے ہیں کس دشمن ملک کو شواہد مل گئے ؟

امریکی وزیرخارجہ کا نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ اسرائیلی بمبار ی پر تنقید سے گریز

datetime 1  مئی‬‮  2018

امریکی وزیرخارجہ کا نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ اسرائیلی بمبار ی پر تنقید سے گریز

عمان (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اسرائیلی، فلسطینی تنازع کا حل ٹرمپ انتظامیہ کی بدستور ترجیح ہے ۔البتہ امریکا اس بات سے متفق نہیں کہ یہ دیرینہ تنازع مشرقِ اوسط میں عدم استحکام کا بنیادی سبب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ عمان میں اردنی ہم منصب ایمن صفدی… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کا نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ اسرائیلی بمبار ی پر تنقید سے گریز

امریکہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتہ ختم نہ کرے،روس ،فرانس

datetime 1  مئی‬‮  2018

امریکہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتہ ختم نہ کرے،روس ،فرانس

ماسکو (این این آئی)ایران کے متنازع جوہری پروگرام پرطے پائے سمجھوتے کے حوالے سے امریکا کی تبدیلی ہوتی پالیسی کے تناظر میں روس اور فرانس نے اس معاہدے کو برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوتن اور ان کے فرانسیسی ہم منصب عمانویل ماکروں نے جولائی 2015… Continue 23reading امریکہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتہ ختم نہ کرے،روس ،فرانس

امن کوششوں پر ٹرمپ نوبیل انعام کے مستحق ہیں،سربراہ جنوبی کوریا

datetime 1  مئی‬‮  2018

امن کوششوں پر ٹرمپ نوبیل انعام کے مستحق ہیں،سربراہ جنوبی کوریا

سیؤل(این این آئی)جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان امن مساعی کیا شروع ہوئیں کہ جنوبی کوریا کے سربراہ نے ان کوششوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کا مرہون منت قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کا مستحق قرار دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر مون جی ان نے… Continue 23reading امن کوششوں پر ٹرمپ نوبیل انعام کے مستحق ہیں،سربراہ جنوبی کوریا