پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

عنقریب 17 لاکھ شامی مہاجرین گھروں کو لوٹ جائیں گے: روس کا دعویٰ

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)رْوسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت شام میں لڑائی کے دوران نقل مکانی کرنے والے شہریوں کی بحالی اور دوبارہ آباد کاری کے پروگرام پرکام کررہی ہے۔ عن قریب سترہ لاکھ شامی مہاجرین اپنے آبائی علاقوں کولوٹ سکیں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزارت دفاع نے گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ شامی مہاجرین کی علاقوں کو واپسی کے بارے میں تفصیلی معلومات اور تجاویز امریکا کو بھی مہیا کردی گئی ہیں۔ روسی وزارت اطلاعات نے

وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ ماسکو نے شامی پناہ گزینوں کی گھروں کو واپسی کے لیے تفصیلی تجاویز واشنگٹن کو ارسال کردی ہیں۔ ان پناہ گزینوں کی واپسی کے حوالے سے حال ہی میں صدر ولادی میر پوتین اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق رائے کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ امریکی اور روسی صدور نے گذشتہ سوموار کو فن لیں ڈ کے صدر مقام ھلسنکی میں ملاقات کی تھی تاہم ان کے درمیان ہونے والی بات چیت میں شام کے بارے میں کسی اتفاق رائے کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…