جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

جوہری ڈیل کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

datetime 27  اگست‬‮  2018

جوہری ڈیل کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ جوہری ڈیل کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات ہیں،ایران کو شکست دینا ناممکن ہے،یورپی یونین نے مکمل حمایت کی یقین دھانی کرائی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کو دئے گئے ایک انٹرویومیں ایرانی صدرنے کہاکہ جوہری ڈیل سے باہر نکلنے کے امریکی… Continue 23reading جوہری ڈیل کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

ایرانی حکومت نے منشیات کی کاشت کے لیے خزانے کے منہ کھول دئیے

datetime 27  اگست‬‮  2018

ایرانی حکومت نے منشیات کی کاشت کے لیے خزانے کے منہ کھول دئیے

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے زراعت سے متعلق عہدیداروں نیانکشاف کیا ہے کہ حکومت مْلک میں منشیات کی کاشت کے لیے کاشت کاروں اور کسانوں کو قرضے جاری کرنے کے ساتھ مختلف دیگر پہلوؤں سے ان کی مدد اور حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کے ضلع کوھکیلویہ میں دانا زرعی آرگنائزیشن کے… Continue 23reading ایرانی حکومت نے منشیات کی کاشت کے لیے خزانے کے منہ کھول دئیے

ایران شام کی تعمیر نو میں مدد کرے گا، ایرانی وزیر دفاع

datetime 27  اگست‬‮  2018

ایران شام کی تعمیر نو میں مدد کرے گا، ایرانی وزیر دفاع

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی نے اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی تعمیر نو میں مدد کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حاتمی شام کے دو روزہ دورے پر دمشق پہنچے اور انہوں نے شامی وزیر دفاع عبداللہ ایوب سے… Continue 23reading ایران شام کی تعمیر نو میں مدد کرے گا، ایرانی وزیر دفاع

سویڈن میں انتخابات: مہاجرین مخالف جماعت ایک بڑی قوت

datetime 27  اگست‬‮  2018

سویڈن میں انتخابات: مہاجرین مخالف جماعت ایک بڑی قوت

سٹاک ہوم(انٹرنیشنل ڈیسک)سویڈن میں اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت ماضی کے مقابلے میں کہیں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتی ہے۔ اس کی وجہ سویڈن کے عوام میں مہاجرین مخالف جذبات میں اضافہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈن میں نو ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں انتہائی… Continue 23reading سویڈن میں انتخابات: مہاجرین مخالف جماعت ایک بڑی قوت

بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2018

بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)سینئر آرک بشپ کارلو میریا نے پوپ سے بغاوت کر تے ہوئے ان پر چرچ میں ہونے والی بداعمالیوں کو چھپانے کا الزام عائد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بشپ کارلومیریا نے پوپ فرانسس کو گیارہ صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ امریکی چرچز کے بارے میں میری شکایت پر… Continue 23reading بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف

آنجہانی امریکی سینٹر جان مکین کی ویتنام میں اسیری کا ناقابل فراموش واقعہ

datetime 27  اگست‬‮  2018

آنجہانی امریکی سینٹر جان مکین کی ویتنام میں اسیری کا ناقابل فراموش واقعہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) انتقال کرنے والے جہاں دیدہ امریکی سیاست دان جان مکین کی زندگی کا کچھ عرصہ ویت نام میں ایک قیدی کے طورپر بھی گذرا۔ ویتنام میں اسیری ان کی زندگی کا ناقابل فراموش واقعہ قرار دیا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویتنام کی جنگ میں انہیں گرفتار کیا گیا اور وہ پانچ سال تک… Continue 23reading آنجہانی امریکی سینٹر جان مکین کی ویتنام میں اسیری کا ناقابل فراموش واقعہ

اسرائیل کا غزہ کی ’ایریز‘ گذرگاہ کھولنے کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2018

اسرائیل کا غزہ کی ’ایریز‘ گذرگاہ کھولنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں لوگوں کی آمد و رفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ ایریز کو کھولنے کی تیاری کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا کہ شمالی غزہ کی سرحد پر بنائی گئی ایریز… Continue 23reading اسرائیل کا غزہ کی ’ایریز‘ گذرگاہ کھولنے کا اعلان

دہشت گردی کی معاونت ایران اور قطر پر کڑی نظر رکھنے کا مطالبہ

datetime 27  اگست‬‮  2018

دہشت گردی کی معاونت ایران اور قطر پر کڑی نظر رکھنے کا مطالبہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی کانگریس کے رکن ٹیڈ پوڈ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایرایران اور قطر کو دہشت گردی کی معاونت سے روکنے کے لیے ان دونوں ملکوں پر کڑی نظر رکھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کیرولینا کے رکن کانگریس نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ کوششوں… Continue 23reading دہشت گردی کی معاونت ایران اور قطر پر کڑی نظر رکھنے کا مطالبہ

عراق ، سائرون گروپ سب بڑے پارلیمانی بلاک کی تشکیل کا سرکاری اعلان کرے گا

datetime 27  اگست‬‮  2018

عراق ، سائرون گروپ سب بڑے پارلیمانی بلاک کی تشکیل کا سرکاری اعلان کرے گا

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے دو گروپوں النصر اورسائرون کا الفتح گروپ کے ارکان کے ساتھ اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔اجلاس کا مقصد شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کے زیر انتظام الفتح گروپ کو سب سے بڑے پارلیمانی بلاک کی تشکیل میں شامل کرنے کا معاملہ زیر بحث لانا ہے جس کا… Continue 23reading عراق ، سائرون گروپ سب بڑے پارلیمانی بلاک کی تشکیل کا سرکاری اعلان کرے گا