حسین حقانی کیخلاف گرفتاری وارنٹ جاری نہیں کیا ٗ انٹرپول
واشنگٹن(این این آئی)انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹر پول) نے تصدیق کی ہے کہ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری نہیں کیے گئے۔انٹرپول کی جانب سے جاری مراسلے میں واضح کیا گیا کہ انٹرپول تصدیق کرتی ہے کہ حسین حقانی کے خلاف انٹرپول نے بلیو نوٹس جاری نہیں کیا… Continue 23reading حسین حقانی کیخلاف گرفتاری وارنٹ جاری نہیں کیا ٗ انٹرپول