کشمیر میں یکطرفہ جنگ بندی کی تجویز ناقابل قبول، بھارت نے ایسااعلان کردیا کہ خطے کا امن داؤ پر لگ گیا
نئی دہلی(آن لائن) بھارتی حکومت نے جنگ بندی کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ کشمیر میں سرگرم جنگجوؤں کے تئیں کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ موجودہ صورتحال میں ایسا کوئی بھی فیصلہ لینا… Continue 23reading کشمیر میں یکطرفہ جنگ بندی کی تجویز ناقابل قبول، بھارت نے ایسااعلان کردیا کہ خطے کا امن داؤ پر لگ گیا