منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں سپریم کونسل آف مجسٹریسی نے ٹریفک سے متعلق معاملات میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے مقام کے طور پر خصوصی چیمبرز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد حادثات اور ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے مقدمات میں خواتین کے خلاف عدالتی کارروائی کو جلد عمل میں لانا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ فیصلہ سعودی وزارت انصاف اور

سپریم کونسل آف مجسٹریسی کے اْن اقدامات کی کڑی ہے جن کا مقصد مقدمات پر عمومی اور خواتین کے مقدمات پر خصوصی طور پر جلد از جلد نظر کرنا ہے۔خواتین کی سپورٹ کے لیے عدلیہ کے منصوبوں میں ماں کو تحویل میں لیے گئے بچّے کی سرپرستی کا حق (جن صورتوں میں تنازع نہ ہو) بھی شامل ہے تا کہ اْس کو شہری احوال، پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات کے جائزے میں سہولت میسر آ سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…