پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پہلے امریکہ، یورپ اپنے جوہری ہتھیار اور میزائل ختم کریں، ایران نے مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2018

پہلے امریکہ، یورپ اپنے جوہری ہتھیار اور میزائل ختم کریں، ایران نے مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی

تہران(آن لائن)ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ کو یہ باور کرا یا ہے کہ ہے کہ ایران اس وقت تک اپنے بیلسٹک میزائلوں کے بارے میں مذاکرات نہیں کرے گا جب تک امریکہ اور یورپ اپنے جوہری ہتھیار اور دور مار کرنے والے میزائل ختم نہیں کرتا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading پہلے امریکہ، یورپ اپنے جوہری ہتھیار اور میزائل ختم کریں، ایران نے مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی

آذربائیجان میں ترکِ منشیات مرکز میں آتشزدگی، 25 افراد ہلاک

datetime 4  مارچ‬‮  2018

آذربائیجان میں ترکِ منشیات مرکز میں آتشزدگی، 25 افراد ہلاک

باکو (این این آئی)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں نشئی افراد کی بحالی کے لیے کام کرنے والے ایک صحت کے مرکز میں آگ لگنے سے 25 افراد جھلس کرہلاک ہو گئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مقامی سماجی تنظیم نے بتایا کہ عمارت کا بیشتر حصہ لکڑی پر مشتمل تھا جس میں… Continue 23reading آذربائیجان میں ترکِ منشیات مرکز میں آتشزدگی، 25 افراد ہلاک

امریکہ، یورپ میں سردی کی لہر برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 66 ہو گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2018

امریکہ، یورپ میں سردی کی لہر برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 66 ہو گئی

بوسٹن/لندن(این این آئی) یورپ میں حالیہ برفانی طوفانوں کے بعد سردی کی لہر برقرار ہے۔بارش اور سردی کے باعث مرنے والوں کی تعداد66ہوگئی ہے۔ہزاروں پروازیں مسنوخ کردی گئیں۔ لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہیں۔ امریکا میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث بوسٹن شہر میں سیلاب آگیا۔برفانی طوفانوں اور تیز آندھی سے یورپ اور امریکا… Continue 23reading امریکہ، یورپ میں سردی کی لہر برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 66 ہو گئی

میکسیکو سیکیوریٹی دیوار:امریکی صدر نے بدنام کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018

میکسیکو سیکیوریٹی دیوار:امریکی صدر نے بدنام کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد پر دیوار بنانے پر بضد ہیں اوردیوار بنانے کا پہلا ٹھیکہ ریاست نبراسکا کی کمپنی کو دے دیا گیاہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نبراسکا کی کمپنی میکسیکو کے ساتھ سرحد کے ایک حصے پر سیکیورٹی دیوار تعمیر کرے گی۔امریکی میڈیا کے… Continue 23reading میکسیکو سیکیوریٹی دیوار:امریکی صدر نے بدنام کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا

پرنس ہیری اور مرکل کی شادی میں1200عوامی مہمان مدعو

datetime 4  مارچ‬‮  2018

پرنس ہیری اور مرکل کی شادی میں1200عوامی مہمان مدعو

لندن(این این آئی)آنجہانی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے صاحبزادے پرنس ہیری کی میگھان مرکل کے ساتھ ہونے والی شادی کیلئے 1200عام افراد کو ونسر کاسل کے گراؤنڈز پر مدعو کیا گیا ہے۔ کنسنگٹن پیلس نے کہا کہ یہ افراد دولہا اور دلہن کی آمد اور رخصتی کو دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوام سے 1200افراد… Continue 23reading پرنس ہیری اور مرکل کی شادی میں1200عوامی مہمان مدعو

برطانیہ میں خطرناک موسمی صورتحال ،خاتون نے شوہر کی مدد سے بچہ گاڑی میں جنم دیدیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018

برطانیہ میں خطرناک موسمی صورتحال ،خاتون نے شوہر کی مدد سے بچہ گاڑی میں جنم دیدیا

لندن (آن لائن)پاکستان میں اکثراوقات گاڑیوں یا ہسپتالوں کے باہر بچوں کی پیدائش کی خبریں آتی رہتی ہیں لیکن اس مرتبہ برطانیہ سے بھی ایسی ہی خبر آگئی لیکن اس کی وجہ عملے کی قلت یا ہسپتال انتظامیہ کا عدم تعاون نہیں تھا بلکہ شدید برفباری اور شاہراہوں کی بندش کیوجہ سے خاتون اپنے نومولود… Continue 23reading برطانیہ میں خطرناک موسمی صورتحال ،خاتون نے شوہر کی مدد سے بچہ گاڑی میں جنم دیدیا

نئی دہلی میں دوران تقریر اذان کی آواز سننے پر مودی خاموش

datetime 4  مارچ‬‮  2018

نئی دہلی میں دوران تقریر اذان کی آواز سننے پر مودی خاموش

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اذان شروع ہونے پر تقریر میں 2منٹ کیلئے وقفہ دے دیا۔اتوار کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تریپورہ انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد دارالحکومت نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران وہاں ایک مسجد میں اذان شروع ہوگئی،اس موقع… Continue 23reading نئی دہلی میں دوران تقریر اذان کی آواز سننے پر مودی خاموش

پاکستان کے ساتھ تعلقات میں خرابی نہیں چاہتے، امریکہ کی بڑی قلابازی، حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018

پاکستان کے ساتھ تعلقات میں خرابی نہیں چاہتے، امریکہ کی بڑی قلابازی، حیرت انگیز اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی جانب سے پاکستان کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وہ اپنے اہم ساتھی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتا کیونکہ افغان حکومت کے طالبان سے مذاکرات کی پیش کش پر اسلام آباد نے اپنی مخلصانہ حمایت کو بڑھایا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور پاکستان… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ تعلقات میں خرابی نہیں چاہتے، امریکہ کی بڑی قلابازی، حیرت انگیز اعلان کردیا

گائوں میں گھومتے ہوئے کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی لوگوں نے پولیس بلالی، کتے کے منہ میں لڑکی کے جسم کا کونسا حصہ تھا؟ایسا واقعہ کہ جان کر ہر پاکستانی کانپ اٹھے گا

datetime 3  مارچ‬‮  2018

گائوں میں گھومتے ہوئے کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی لوگوں نے پولیس بلالی، کتے کے منہ میں لڑکی کے جسم کا کونسا حصہ تھا؟ایسا واقعہ کہ جان کر ہر پاکستانی کانپ اٹھے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا میں وحشیانہ قتل کے لرزہ خیز واقعہ، وحشی شخص نے مطلقہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے کتوں کے آگے ڈال دئیے، کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی دیکھ کر اہل علاقہ نے سکیورٹی حکام کو اطلاع دی جنہوں نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر… Continue 23reading گائوں میں گھومتے ہوئے کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی لوگوں نے پولیس بلالی، کتے کے منہ میں لڑکی کے جسم کا کونسا حصہ تھا؟ایسا واقعہ کہ جان کر ہر پاکستانی کانپ اٹھے گا