اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

افغان طالبان براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر لیکن مذاکرات کرنا ہیں تو امریکہ کو پہلے یہ کام کرنا ہوگا، شرط عائد کردی گئی

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری تنازعے کے حل کے لئے براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر ہیں،مذاکرات سے قبل امریکا کو اعتماد بحال کرنے کے لئیہمارے چند رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنا ہوں گے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری تنازعے کے حل کے لئے براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر ہیں،مذاکرات سے قبل امریکا کو اعتماد بحال کرنے کے لئے ہمارے چند رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنا ہوں گے اور پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ افغان طالباسن امریکہ کی مذاکرات کی پیشکش کا مثبت جواب دیتے ہیں لیکن امریکہ کی جانب سے رسمی پیش کش کے منتظر ہیں۔ ہم امریکہ سے اتحادی افواج کے انخلا پر بات چیت کے ساتھ ساتھ افغان امن کے حوالے سے گفتگو کے لئے تیار ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ مذاکرات کی میز پر بیٹھنے سے قبل امریکہ کو ہمارے اعتماد کو بحال کرنا ہو گا اس کے لئے امریکہ ہمارے چند رہنماؤں کے نام اپنی بلیک لسٹ سے نکالے اور ان پر سے پابندیاں اٹھا لے ۔  افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری تنازعے کے حل کے لئے براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر ہیں،مذاکرات سے قبل امریکا کو اعتماد بحال کرنے کے لئیہمارے چند رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنا ہوں گے۔ ترجمان نے کہا کہ ہم بھی افغانستان میں امن چاہتے ہیں لیکن یک طرفہ کوئی بھی فیصلہ ناقابل قبول ہو گا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…