افغان وزارت دفاع کا نئی ملیشیا فورس قائم کرنے کا اعلان

23  فروری‬‮  2018

افغان وزارت دفاع کا نئی ملیشیا فورس قائم کرنے کا اعلان

کابل (آئی این پی)افغانستان کی وزارت دفاع نے تقریبا 36 ہزار اہل کاروں پر مشتمل ایک نئی ملیشیا تشکیل دینے کا اعلان کردیا جو ان علاقوں میں تعینات کی جائے گی جنہیں فوجی کارروائیوں کے دوران طالبان کے قبضے سے آزاد کرایا گیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے وقت… Continue 23reading افغان وزارت دفاع کا نئی ملیشیا فورس قائم کرنے کا اعلان

شام میں روسی جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے تعینات کر نے کی وڈیو منظر عام پر آگئی،امریکہ کا تصدیق سے احتراز

23  فروری‬‮  2018

شام میں روسی جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے تعینات کر نے کی وڈیو منظر عام پر آگئی،امریکہ کا تصدیق سے احتراز

واشنگٹن/ دمشق (آئی این پی) روس کی جانب سے شام میں اپنے جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے تعینات کر نے کی وڈیو منظر عام پر آگئی تاہم امریکی محکمہ دفاع نے اس بات کی تصدیق کرنے سے احتراز کیا کہ یہ جدید ترین لڑاکا روسی طیارے، اسٹیلتھ شام میں تعینات ہیں۔ تاہم خطرے کو کوئی… Continue 23reading شام میں روسی جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے تعینات کر نے کی وڈیو منظر عام پر آگئی،امریکہ کا تصدیق سے احتراز

جرمنی میں بچوں سے زیادتی پر پادری مجرم قرار، بچوں کی پورن فلمیں رکھنے کاالزام بھی ثابت

23  فروری‬‮  2018

جرمنی میں بچوں سے زیادتی پر پادری مجرم قرار، بچوں کی پورن فلمیں رکھنے کاالزام بھی ثابت

برلن(آئی این پی) جرمنی میں مقامی عدالت نے کم عمر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں ایک سابق پادری کو ساڑھے آٹھ برس قید کی سزا سنادی پادری پر بچوں کی فحش فلمیں رکھنے کاالزام بھی ثابت ہواہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شہر ڈیگن ڈروف کی مقامی عدالت نے ایک… Continue 23reading جرمنی میں بچوں سے زیادتی پر پادری مجرم قرار، بچوں کی پورن فلمیں رکھنے کاالزام بھی ثابت

شیانگا ن نیو ایریا کی اعلیٰ میعا ر کے جدید اشترا کی شہر کے طرز پر تعمیر کی جا ئے،شی جن پھنگ

23  فروری‬‮  2018

شیانگا ن نیو ایریا کی اعلیٰ میعا ر کے جدید اشترا کی شہر کے طرز پر تعمیر کی جا ئے،شی جن پھنگ

بیجنگ(آئی این پی /شنہوا)چین کی کمیو نسٹ پا ر ٹی (سی پی سی ) کے سینئررہنما ؤں نے اس با ت پر زور دیا شیا نگا ن نیو ایریا کی ’’ اعلیٰ کو الٹی کے جد ید اشترا کی شہر ‘‘ کے طور پر تعمیر کی جائے۔سی پی سی کی مر کز ی کمپٹی کے… Continue 23reading شیانگا ن نیو ایریا کی اعلیٰ میعا ر کے جدید اشترا کی شہر کے طرز پر تعمیر کی جا ئے،شی جن پھنگ

وائٹ ہاؤس کا روس کے خلاف نئی تعزیرات عائد کرنے کا فیصلہ،غور جاری

23  فروری‬‮  2018

وائٹ ہاؤس کا روس کے خلاف نئی تعزیرات عائد کرنے کا فیصلہ،غور جاری

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیداروں نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ روس پر اضافی تعزیرات عائد کرنے کے معاملے کا جائزہ لے رہی ہے اور اس کے ساتھ وہ نومبر میں ہونے والے کانگرس کے انتخابات میں ممکنہ مداخلت کو روکنے کے لیے بھی تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عہدیداروں نے کہا کہ… Continue 23reading وائٹ ہاؤس کا روس کے خلاف نئی تعزیرات عائد کرنے کا فیصلہ،غور جاری

امریکی صدر کی اساتذہ کو اسلحہ سے لیس کرنے کی تجویز کی شدید مخالفت

23  فروری‬‮  2018

امریکی صدر کی اساتذہ کو اسلحہ سے لیس کرنے کی تجویز کی شدید مخالفت

واشنگٹن(این این آئی) ریاست فلوریڈا میں اسکول پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اساتذہ کو اسلحہ سے لیس کرنے کی تجویز کی حمایت کی تاہم ٹیچرز ایسوسی ایشن نے اسے ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے مخصوص اسلحہ خریدنے کے لیے عمر کی حد بڑھا… Continue 23reading امریکی صدر کی اساتذہ کو اسلحہ سے لیس کرنے کی تجویز کی شدید مخالفت

سعودی عرب ، 7 صوبوں میں خواتین کیلئے عسکری ملازمتوں کا اعلان

23  فروری‬‮  2018

سعودی عرب ، 7 صوبوں میں خواتین کیلئے عسکری ملازمتوں کا اعلان

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹریٹ آف پبلک سکیورٹی نے 7 صوبوں میں خواتین کیلئے سپاہی کے منصب کی عسکری اسامیوں کا اعلان کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ سات صوبے ریاض، مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ، قصیم، عسیر، باحہ اور شرقیہ ہیں۔درخواست دینے والی خواتین کے لیے شرائط میں خاتون کا سعودی ہونا، مملکت… Continue 23reading سعودی عرب ، 7 صوبوں میں خواتین کیلئے عسکری ملازمتوں کا اعلان

سکولوں میں اساتذہ کے پاس اسلحہ ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ کی تجویز

23  فروری‬‮  2018

سکولوں میں اساتذہ کے پاس اسلحہ ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ کی تجویز

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ اسکولوں کے جو اساتذہ اسلحہ لینا چاہتے ہیں انہیں اس کی اجازت دے دینی چاہیے تاکہ امریکی اسکولوں میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات کا توڑ کیا جاسکے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے مسلسل دوسرے روز بھی امریکی اسکولوں میں… Continue 23reading سکولوں میں اساتذہ کے پاس اسلحہ ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ کی تجویز

یورپی شہری بڑی تعداد میں برطانیہ کو چھوڑ کر جانے لگے ،ریکارڈ ٹوٹ گئے،چونکادینے والے انکشافات

22  فروری‬‮  2018

یورپی شہری بڑی تعداد میں برطانیہ کو چھوڑ کر جانے لگے ،ریکارڈ ٹوٹ گئے،چونکادینے والے انکشافات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ چھوڑ کر جانے والے یورپی شہریوں کی تعداد گذشتہ دہائی میں سب سے زیادہ ہے۔اندازے کے مطابق گذشتہ ستمبر تک ایک لاکھ 30 ہزار یورپی شہری چھوڑ کر گئے ہیں جو سنہ 2008 کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔دریں اثنا دو لاکھ… Continue 23reading یورپی شہری بڑی تعداد میں برطانیہ کو چھوڑ کر جانے لگے ،ریکارڈ ٹوٹ گئے،چونکادینے والے انکشافات