ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

جسٹن ٹروڈو کے دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے

datetime 25  فروری‬‮  2018

جسٹن ٹروڈو کے دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے

نئی دہلی(آن لائن) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کے بھارتی دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے کینیڈا سے تعلقات تب سے خراب ہیں،جب کینیڈا نے بھارت پر الزام لگایا تھا کہ وہ ایٹمی مواد کو پرامن مقاصد کے لیے خریدنے کا کہہ… Continue 23reading جسٹن ٹروڈو کے دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے

دہشت گردی کے خلاف تعاون،افریقہ کی مالی امداد کو زیادہ کیا جائے،جرمنی

datetime 25  فروری‬‮  2018

دہشت گردی کے خلاف تعاون،افریقہ کی مالی امداد کو زیادہ کیا جائے،جرمنی

برلن(این این آئی)جرمن چانسلرا نجیلا میرکل نے کہا ہے کہ براعظم افریقہ میں ترقیاتی منصوبہ جات کے لیے زیادہ مالی مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ہفتہ وار ریڈیائی پیغام میں انہوں نے کہا کہ افریقی ممالک کو صرف تعاون ہی نہیں بلکہ مزید مالی امداد چاہیے۔انہوں نے یہ بیان… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف تعاون،افریقہ کی مالی امداد کو زیادہ کیا جائے،جرمنی

امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی کا فیصلہ باعث تشویش ہے، ترکی

datetime 25  فروری‬‮  2018

امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی کا فیصلہ باعث تشویش ہے، ترکی

انقرہ (این این آئی)ترکی نے کہا ہے کہ امریکا کا مئی میں اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے کے مترداف ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے کہاکہ ایسا کر کے امریکا امن… Continue 23reading امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی کا فیصلہ باعث تشویش ہے، ترکی

بھارتی گلوکار پر کم عمر لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج

datetime 25  فروری‬‮  2018

بھارتی گلوکار پر کم عمر لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج

ممبئی ( سی پی پی )بھارتی گلوکار انگاراگ پپن مہتا نے خود پر ایک کم عمر بچی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مقدمہ دائر ہونے کے بعد میوزیکل پروگرام میں جج کے فرائض سر انجام دینے سے معذرت کرلی۔خیال رہے کہ انگاراگ پپن مہتا گلوکار ہمیش ریشمیا اور شان کے ساتھ ایک ٹی… Continue 23reading بھارتی گلوکار پر کم عمر لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج

میں ہر ہفتے 2مرتبہ یہ کام ضرور کرتا ہوں ،سعودی شہزادے طلال بن ولید نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 25  فروری‬‮  2018

میں ہر ہفتے 2مرتبہ یہ کام ضرور کرتا ہوں ،سعودی شہزادے طلال بن ولید نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کہا ہے میں ہفتے میں دو دن روزہ ضرور رکھتاہوں۔رہائی کے بعد  بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے سبزیاں بہت پسندہیں۔ اپنی زندگی کے انتہائی اہم پہلو سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ میں ایک لمبے عرصے سے ہفتے میں پیر اور جمعرات کا روزہ… Continue 23reading میں ہر ہفتے 2مرتبہ یہ کام ضرور کرتا ہوں ،سعودی شہزادے طلال بن ولید نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

سعودی عرب ،عجیب و غریب حرکتیں کرنے والامطلوب بس ڈرائیور پاکستانی نکلا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2018

سعودی عرب ،عجیب و غریب حرکتیں کرنے والامطلوب بس ڈرائیور پاکستانی نکلا،حیرت انگیزانکشافات

ریاض(آئی این پی) سعودی محکمہ ٹریفک نے عجیب و غریب حرکتیں کرنے والے بس ڈرائیور کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات جاری کردیں، محکمہ ٹریفک کا کہناہے کہ بس ڈرائیور پاکستانی شہری تھا جو شاہراہ پر بس چلاتے ہوئے عجیب و غریب حرکتیں کررہا تھا۔ جس کی وڈیو کلپ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا… Continue 23reading سعودی عرب ،عجیب و غریب حرکتیں کرنے والامطلوب بس ڈرائیور پاکستانی نکلا،حیرت انگیزانکشافات

چین کا دھماکہ خیز اقدام،جدید ترین جنگی طیارے سرحدی علاقے میں پہنچادئیے گئے،بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2018

چین کا دھماکہ خیز اقدام،جدید ترین جنگی طیارے سرحدی علاقے میں پہنچادئیے گئے،بھارت میں کھلبلی مچ گئی

بیجنگ(آئی این پی)بھارتی فوجی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے چین نے تبت میں اپنا فضائی دفاع مزید مضبوط بنانا شروع کردیا ہے ۔چین نے اپنی ویسٹرن تھیٹر کمانڈ کا دفاعی نظام بہتر بنانے کیلئے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)کیساتھ اپنا فضائی دفاع بہتر بنانا شروع کردیا ہے تا کہ اس علاقے میں بھارتی… Continue 23reading چین کا دھماکہ خیز اقدام،جدید ترین جنگی طیارے سرحدی علاقے میں پہنچادئیے گئے،بھارت میں کھلبلی مچ گئی

کویت میں فلپائنی ملازمہ کے قتل کے الزام میں اہم ترین گرفتاری،خاتون کی لاش رواں ماہ کے شروع میں ایک فریزر سے ملی تھی،افسوسناک انکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2018

کویت میں فلپائنی ملازمہ کے قتل کے الزام میں اہم ترین گرفتاری،خاتون کی لاش رواں ماہ کے شروع میں ایک فریزر سے ملی تھی،افسوسناک انکشافات

منیلا(آئی این پی)فلپائنی ملازمہ کے قتل کے الزام میں لبنانی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کی حکومت کا کہنا ہے کہ کویت میں بطور ملازمہ کام کرنے والی فلپائنی خاتون جوآنا ڈیما فیلِس کے قتل کے الزام میں ایک لبنانی باشندے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس خاتون کی… Continue 23reading کویت میں فلپائنی ملازمہ کے قتل کے الزام میں اہم ترین گرفتاری،خاتون کی لاش رواں ماہ کے شروع میں ایک فریزر سے ملی تھی،افسوسناک انکشافات

افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خونریز حملے،افغان فوج کا بے دریغ قتل عام،کابل بھی دھماکوں سے گونج اُٹھا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 24  فروری‬‮  2018

افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خونریز حملے،افغان فوج کا بے دریغ قتل عام،کابل بھی دھماکوں سے گونج اُٹھا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

کابل(آئی این پی)افغانستان کے 3 صوبوں میں عسکریت پسندوں کے متعدد نئے خونریز حملوں میں 25 سرکاری فوجیوں سمیت 30 افراد ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں ایک فوجی چوکی پر حملے کے نتیجے میں 22 فوجی جبکہ دارالحکومت کابل میں ایک خود کش بمار… Continue 23reading افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خونریز حملے،افغان فوج کا بے دریغ قتل عام،کابل بھی دھماکوں سے گونج اُٹھا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں