ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بھارت پر انحصار ختم، نیپال نے چین کے ساتھ ایسا معاہدہ کرلیا کہ بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بھارت پر انحصار ختم، نیپال نے چین کے ساتھ ایسا معاہدہ کرلیا کہ بھارت میں کھلبلی مچ گئی

کھٹمنڈو(آئی این پی)چین نے نیپال کوسات بندرگاہوں تک رسائی دے دی ہے۔اب نیپال چین کی چار بحری اور تین خشک بندرگاہوں کو کسی بھی تیسرے ملک کے ساتھ تجارت کے لیے استعمال کرسکے گا۔اس کا اعلان یہاں گزشتہ روز نیپال کی وزارت صنعت تجارت اور رسد نے کیا ہے۔ نیپال اپنے 80فیصد سامان کی نقل… Continue 23reading بھارت پر انحصار ختم، نیپال نے چین کے ساتھ ایسا معاہدہ کرلیا کہ بھارت میں کھلبلی مچ گئی

متحدہ عرب امارات میں شراب نوشی پر سزا کے قانون پر برطانوی قونصل خانے نے انتباہ جاری کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں شراب نوشی پر سزا کے قانون پر برطانوی قونصل خانے نے انتباہ جاری کردیا

ابو ظہبی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات میں شراب نوشی پر سزا کے قانون پر برطانوی قونصل خانے نے برطانوی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے انتباہ جاری کیا ہے کہ شراب نوش سیاح کو سزا اور جرمانے کا سامنا ہو سکتا ہے اس لئے احتیاط برتی جائے، برطانیہ کے شہریوں کو اماراتی رسم و… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں شراب نوشی پر سزا کے قانون پر برطانوی قونصل خانے نے انتباہ جاری کردیا

سعودی عرب میں بچوں کیلئے بھی پاسپورٹ لازمی قرار،کتنی عمر کے بچوں کو قرینہ اور فنگرپرنٹس ریکارڈ کروانے کا حکم جاری کردیا گیا؟ نئے قوانین کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

سعودی عرب میں بچوں کیلئے بھی پاسپورٹ لازمی قرار،کتنی عمر کے بچوں کو قرینہ اور فنگرپرنٹس ریکارڈ کروانے کا حکم جاری کردیا گیا؟ نئے قوانین کی تفصیلات سامنے آگئیں

جدہ( آن لائن ) سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ چھ برس اور اس سے زائد عمر کے کسی بھی بچے کے اقامے میں اْس وقت تک تجدید نہیں کی جائے گی جب تک اْس کے فنگر پرنٹس اور آنکھوں کی پْتلی کا ریکارڈ جمع نہ ہو گااور ایسے کسے بچے… Continue 23reading سعودی عرب میں بچوں کیلئے بھی پاسپورٹ لازمی قرار،کتنی عمر کے بچوں کو قرینہ اور فنگرپرنٹس ریکارڈ کروانے کا حکم جاری کردیا گیا؟ نئے قوانین کی تفصیلات سامنے آگئیں

ترکی ادلب سے آ نیوالے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا، ایردوان

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ترکی ادلب سے آ نیوالے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا، ایردوان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوان نے تہران میں ایران اور روس کے صدور سے شامی صوبے اِدلِب کے موضوع پر ہونے والی ایک کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام سے فرار ہو کر آنے والے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوان نے مزید… Continue 23reading ترکی ادلب سے آ نیوالے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا، ایردوان

موجود ہ دور امریکا کے لیے خطرناک ہے،باراک اوباما

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

موجود ہ دور امریکا کے لیے خطرناک ہے،باراک اوباما

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا میں آج تاریخ کی سب سے مضبوط معیشت ہے، مخالفین اْن کی کاوشوں کو خاطر میں لانے کے بجائے مواخذے کی باتیں کرتے ہیں،امریکی… Continue 23reading موجود ہ دور امریکا کے لیے خطرناک ہے،باراک اوباما

ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی اور تہران کو درپیش معاشی بحران کی اصل وجہ دشمن کی طرف سے مسلط کی گئی ابلاغی جنگ ہے۔ تاہم انہوں نے اپنے بیان میں ملک کے اندرونی حالات، عوامی احتجاج اور امریکا کی طرف… Continue 23reading ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس، ایران اور ترکی کے صدور کے درمیان شامی صوبے ادلب میں جنگ بندی کے حوالے سے تہران میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ۔ تاہم تینوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ ادلب کے تنازعے کا صرف سیاسی حل ہی ممکن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران، ترکی اور روس کے صدور کے درمیان… Continue 23reading ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریویتھ نے کہا ہے کہ وہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایران نواز حوثی باغی جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں۔ حوثی باغیوں اور عالمی سفارت کاروں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور کوشش ہے کہ جنیوا میں ہونے والے اجلاس کو کامیاب… Continue 23reading حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

ڈھاکہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلہ دیشی پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پر الزام تھا کہ وہ سیکولر بلاگرز اور غیر ملکیوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق ان دونوں شدت پسندوں کا تعلق جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تھا۔ تاہم ان… Continue 23reading بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ