سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیر اعظم مابین اردن کے شاہی پیلس میں خفیہ ملاقات،حیرت انگیز پیش رفت،چونکا دینے والے انکشافات
مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیر اعظم مابین اردن کے شاہی پیلس میں خفیہ ملاقات وقوع پذیر ہوئی، اردنی شاہ عبداللہ دوئم نے مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کیا، سفارتی روابط نہ ہونے کے باوجود دونوں ممالک مابین خفیہ روابط ہیں۔ اسرائیلی… Continue 23reading سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیر اعظم مابین اردن کے شاہی پیلس میں خفیہ ملاقات،حیرت انگیز پیش رفت،چونکا دینے والے انکشافات







































