شاہ سلمان کا بہترین کارکردگی پر وزیر داخلہ سے اظہار تشکر
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملک میں امن وامان کے قیام، آئین اور قانون کی رٹ قائم کرنے اور ملک کو ہرقسم کی دہشت گردی اور انارکی سے بچانے کے لیے بہترین کا کردگی کا مظاہرہ کرنے پر وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن… Continue 23reading شاہ سلمان کا بہترین کارکردگی پر وزیر داخلہ سے اظہار تشکر