اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کے سرکاری اداروں کی اہمیت، مگر اصلاح کی ضرورت ہے، ووڈرو ولسن سینٹر

datetime 10  جون‬‮  2018

پاکستان کے سرکاری اداروں کی اہمیت، مگر اصلاح کی ضرورت ہے، ووڈرو ولسن سینٹر

واشنگٹن(این این آئی) واشنگٹن میں ووڈرو ولسن سینٹر کے ایشیا پروگرام نے کہاہے کہ پاکستان کے سرکاری اداروں کی اہمیت بہت زیادہ مگر ان میں اصلاح کی ضرورت ہے،امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں ووڈرو ولسن سینٹر کے ایشیا پروگرام نے پاکستان کے اداروں کے بارے میں ایک نئی کتاب شائع کی ہے جس… Continue 23reading پاکستان کے سرکاری اداروں کی اہمیت، مگر اصلاح کی ضرورت ہے، ووڈرو ولسن سینٹر

جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

datetime 10  جون‬‮  2018

جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

لا مالبائی(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا۔ گروپ کے… Continue 23reading جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

کم جونگ سے ملاقات ہی امن کا ایک راستہ بچا ہے،امریکی صدر پرامید

datetime 10  جون‬‮  2018

کم جونگ سے ملاقات ہی امن کا ایک راستہ بچا ہے،امریکی صدر پرامید

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے آئندہ ہفتے ملاقات امن کا واحد موقع ہے۔کم جونگ ان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان یہ اہم ملاقات منگل کو سنگاپور میں ہوگی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملاقات کو امن کا… Continue 23reading کم جونگ سے ملاقات ہی امن کا ایک راستہ بچا ہے،امریکی صدر پرامید

پائیدار ہمسائیگی او ردوستانہ تعاون کے معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کیا جائے،چینی صدر

datetime 10  جون‬‮  2018

پائیدار ہمسائیگی او ردوستانہ تعاون کے معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کیا جائے،چینی صدر

چھنگ تاو (آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پائیدار ہمسائیگی او ردوستانہ تعاون کے معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کیا جائے،ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہوئے اختلافات کو پس پشت ڈال کر مشترکہ مقصد کے حصول کی جستجو کی جائے تاکہ ایس سی او مزید مضبوط ہو ،… Continue 23reading پائیدار ہمسائیگی او ردوستانہ تعاون کے معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کیا جائے،چینی صدر

خانہ کعبہ میں خود کشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا کس ملک سے تعلق تھا ؟ خود کشی کی وجوہات کیا تھیں ، افسوسناک وجوہات

datetime 10  جون‬‮  2018

خانہ کعبہ میں خود کشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا کس ملک سے تعلق تھا ؟ خود کشی کی وجوہات کیا تھیں ، افسوسناک وجوہات

ریاض(این این آئی) مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں ایک شخص نے بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔غیر ملکی میڈیا نے سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ پولیس کے مطابق غیر ملکی شخص نے مسجد الحرام کی بالائی منزل سے مطاف کے صحن میں… Continue 23reading خانہ کعبہ میں خود کشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا کس ملک سے تعلق تھا ؟ خود کشی کی وجوہات کیا تھیں ، افسوسناک وجوہات

نریندر مودی کو جان کا خطرہ، قتل کرنے کے منصوبے کا انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2018

نریندر مودی کو جان کا خطرہ، قتل کرنے کے منصوبے کا انکشاف

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مہاراشٹرا کے علاقے کوریگاؤں بھیما میں پرتشدد فسادات کے بعد علیحدگی پسند گروپ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے گرفتار کیے گئے 5 افراد سے دوران تفتیش اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ یہ افراد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔اس حوالے سے… Continue 23reading نریندر مودی کو جان کا خطرہ، قتل کرنے کے منصوبے کا انکشاف

چین نے روسی صدر کو دوستی کے تمغے سے نواز دیا

datetime 9  جون‬‮  2018

چین نے روسی صدر کو دوستی کے تمغے سے نواز دیا

بیجنگ(آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو چین کے پہلے دوستی کے تمغہ سے نوازتے ہوئے کہا کہصدر پیوٹن بڑے ملک کے صدر ہیں جس کے اثرات پوری دنیا پر ہیں، چینی عوام کے پرانے دوست ہیں،یہ تمغہ صدر پوٹین کے لیے چینی عوام… Continue 23reading چین نے روسی صدر کو دوستی کے تمغے سے نواز دیا

قطر کے شہری حج اور عمرہ کرسکتے ہیں یا نہیں ؟سعودی عرب نے زیر گردش خبروں کی وضاحت جاری کردی

datetime 9  جون‬‮  2018

قطر کے شہری حج اور عمرہ کرسکتے ہیں یا نہیں ؟سعودی عرب نے زیر گردش خبروں کی وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ قطر کے شہریوں کیلئے حج و عمرے پر کوئی پابندی نہیں اور سعودی عرب قطری حاجیوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی حکام نے واضح کیا کہ قطری شہریوں کے حج و عمرے کی ادائیگی پر پابندی کے… Continue 23reading قطر کے شہری حج اور عمرہ کرسکتے ہیں یا نہیں ؟سعودی عرب نے زیر گردش خبروں کی وضاحت جاری کردی

اردن کی سپورٹ کے لیے شاہ سلمان نے آج مکہ میں چار ملکی اجلاس طلب کر لیا

datetime 9  جون‬‮  2018

اردن کی سپورٹ کے لیے شاہ سلمان نے آج مکہ میں چار ملکی اجلاس طلب کر لیا

ریاض(این این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے آج (اتوار کے روز) مکہ مکرمہ میں چار ملکی اجلاس طلب کیا ہے جس میں اردن کو اس وقت درپیش اقتصادی بحران سے باہر آنے میں سپورٹ کے طریقہ کار کو زیر بحث لایا جائے گا۔ اجلاس میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، کویت… Continue 23reading اردن کی سپورٹ کے لیے شاہ سلمان نے آج مکہ میں چار ملکی اجلاس طلب کر لیا