پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

منشیات کی ڈیجیٹل طریقے سے فروخت، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری گرفتار، ایسا طریقہ سامنے آگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 20  اپریل‬‮  2018

منشیات کی ڈیجیٹل طریقے سے فروخت، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری گرفتار، ایسا طریقہ سامنے آگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروخت کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق 41سالہ پاکستانی ڈرائیور پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروخت کیا کرتا تھا۔پراسیکیوٹر کے مطابق مذکورہ شخص، واٹس… Continue 23reading منشیات کی ڈیجیٹل طریقے سے فروخت، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری گرفتار، ایسا طریقہ سامنے آگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

شام میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو سزا ملنی چاہیے،اقوام متحدہ

datetime 20  اپریل‬‮  2018

شام میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو سزا ملنی چاہیے،اقوام متحدہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق شام میں انتہائی سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث افراد کی شناخت اور ان کے خلاف استغاثہ کی بنیاد پر کیس درج کیا جانا چاہیے۔اقوام متحدہ کے غیر جانبدار اور خودمختار میکانزم کے سربراہ کیتھرین مارچی اوہل نے نیو یارک میں اقوام… Continue 23reading شام میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو سزا ملنی چاہیے،اقوام متحدہ

بھارت کی عدلیہ میں بھونچال،چیف جسٹس بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2018

بھارت کی عدلیہ میں بھونچال،چیف جسٹس بڑی مشکل میں پھنس گئے

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی چیف جسٹس دیپک مشرا کو پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مواخذے کا سامنا ہے۔جمعہ کو کانگریس سمیت سات اپوزیشن جماعتوں نے مواخذے کی پٹشن نائب صدراور راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیانائڈو کے پاس جمع کروئی،پٹشن پر 71ارکان کے دستخط موجود ہیں،اگر جسٹس مشرا کیخلاف پٹشن پر کارروائی ہوتی ہے… Continue 23reading بھارت کی عدلیہ میں بھونچال،چیف جسٹس بڑی مشکل میں پھنس گئے

ترکی میں شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے، امریکاکا تحفظات کا اظہار

datetime 20  اپریل‬‮  2018

ترکی میں شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے، امریکاکا تحفظات کا اظہار

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ترکی میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ترکی میں ایمرجنسی نافذ ہے اور ایسی صورت حال میں ملک میں بین الاقوامی ضابطوں اور خود ترکی کے قوانین کے تحت آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانا ایک مشکل کام ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ترکی میں شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے، امریکاکا تحفظات کا اظہار

یوٹیوب پر ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے خاندان سے ملا دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018

یوٹیوب پر ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے خاندان سے ملا دیا

ممبئی(این این آئی)بھارت میں ایک شخص کی یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے اس کو 40 برس بعد اپنے بچھڑے ہوئے خاندان سے ملا دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق40 برس سے لاپتہ کمدرم گھمبیر سنگھ کی ممبئی میں گاتے ہوئے لوگوں سے پیسے مانگنے کی ویڈیو یوٹیوب پر وائرل ہوئی اور اس ویڈیو کی… Continue 23reading یوٹیوب پر ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے خاندان سے ملا دیا

بھارت میں ترقی کے دعوے دھرے رہ گئے،ہر گھنٹے میں کتنے طالبعلم خودکشی کر رہے ہیں ؟بھارتی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018

بھارت میں ترقی کے دعوے دھرے رہ گئے،ہر گھنٹے میں کتنے طالبعلم خودکشی کر رہے ہیں ؟بھارتی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں مودی سرکار کے ترقی کے تمام دعووؤں کے باوجود مایوسی میں اضافہ ہوا ہے اور بھارتی تعلیمی اداروں میں طلبہ کی خودکشی کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں طلبہ میں خودکشی کے واقعات اب غیرمعمولی نہیں رہے۔ غیر یقینی مستقبل اور دیگر اسباب کی… Continue 23reading بھارت میں ترقی کے دعوے دھرے رہ گئے،ہر گھنٹے میں کتنے طالبعلم خودکشی کر رہے ہیں ؟بھارتی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

دنیا میں عربی زبان بو لنے والوں کی تعداد کتنی ہے اور یہ کتنے ملکوں میں بولی جارہی ہے؟عالمی کانفرنس میں حیران کن انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2018

دنیا میں عربی زبان بو لنے والوں کی تعداد کتنی ہے اور یہ کتنے ملکوں میں بولی جارہی ہے؟عالمی کانفرنس میں حیران کن انکشاف

دبئی(این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یوسف العثیمین نے اعلان کیا ہے کہ 66 ملکوں میں عربی بولنے والوں کی تعداد 470 ملین سے تجاوز کر گئی۔عربی دنیا کی سب سے زیادہ رائج زبانوں میں چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔ عربی زبان چھیاسٹھ ملکوں میں بولی جا رہی… Continue 23reading دنیا میں عربی زبان بو لنے والوں کی تعداد کتنی ہے اور یہ کتنے ملکوں میں بولی جارہی ہے؟عالمی کانفرنس میں حیران کن انکشاف

پاکستان سے جانے والی گیتا کو والدین نہ ملے،حکومت کی شادیاں کی تیاریاں

datetime 20  اپریل‬‮  2018

پاکستان سے جانے والی گیتا کو والدین نہ ملے،حکومت کی شادیاں کی تیاریاں

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان سے بھارت جانے والی لڑکی گیتا اب تک اپنے والدین سے تو نہ مل سکی مگر بھارت کو اس کے شریک حیات کی فکر لاحق ہو گئی۔بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج ان دنوں گیتا کے دولہا کی تلاش میں سر گرم ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایدھی ہوم… Continue 23reading پاکستان سے جانے والی گیتا کو والدین نہ ملے،حکومت کی شادیاں کی تیاریاں

جاپان میں آتش فشاں 250 برس بعد پھٹ پڑا، راکھ کے بادل چھا گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2018

جاپان میں آتش فشاں 250 برس بعد پھٹ پڑا، راکھ کے بادل چھا گئے

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے سطح سمندر سے 1300 میٹر کی بلندی پر واقع آتش فشاں آئیو سے دھواں نکلنے کی ویڈیو جاری کی ہے جس کا دھواں فضا میں 2 کلومیٹر کی بلندی پر پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایجنسی کا کہناتھا کہ ریکارڈ کے مطابق جاپان کے جزیرے کیو شو پر واقع آتش… Continue 23reading جاپان میں آتش فشاں 250 برس بعد پھٹ پڑا، راکھ کے بادل چھا گئے