’’اب پاکستان تیار رہے اسے قیمت چکانا پڑے گی‘‘ مقبوضہ کشمیر میںفوجی چھائونی حملے کے بعد بھارتی خاتون وزیر دفاع دماغی توازن کھو بیٹھی، پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی

13  فروری‬‮  2018

’’اب پاکستان تیار رہے اسے قیمت چکانا پڑے گی‘‘ مقبوضہ کشمیر میںفوجی چھائونی حملے کے بعد بھارتی خاتون وزیر دفاع دماغی توازن کھو بیٹھی، پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں کے علاقے سنجوان میں کشمیری مجاہدین کے چھائونی پر حملے کے بعد بھارت کے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے اور اب بھارتی خاتون وزیر دفاع نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پاکستان کو دھمکی دے ڈالی ہے۔ بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتھارامان… Continue 23reading ’’اب پاکستان تیار رہے اسے قیمت چکانا پڑے گی‘‘ مقبوضہ کشمیر میںفوجی چھائونی حملے کے بعد بھارتی خاتون وزیر دفاع دماغی توازن کھو بیٹھی، پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی

امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مددجاری رکھے گا،ریکس ٹیلرسن

13  فروری‬‮  2018

امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مددجاری رکھے گا،ریکس ٹیلرسن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ اْس کے جوہری اور بیلسٹک میزائیلوں کے حوالے سے مذاکرات ممکن ہیں بشرطیکہ شمالی کوریا بامعنی مذاکرات پر راضی ہو۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ ٹیلرسن اپنے مصری ہم منصب سامع شوکری کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے… Continue 23reading امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مددجاری رکھے گا،ریکس ٹیلرسن

جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک میں شیروں نے غیرقانونی شکاری کو کھالیا

13  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک میں شیروں نے غیرقانونی شکاری کو کھالیا

پریٹوریا(این این آئی)جنوبی افریقہ میں پولیس نے کہاہے کہ کروگر نیشنل پاک کے قریب شیروں کے ایک مشتبہ غیرقانونی شکاری کو شیروں نے کھا لیا ہے۔جانوروں نے تقریباً تمام جسم کھا لیا تاہم جسم کا کچھ حصہ ایک گیم پارک سے ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں ملا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لمپوپو پولیس کے ترجمان موئٹشے… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک میں شیروں نے غیرقانونی شکاری کو کھالیا

مصری فورسز کا سیناء میں کریک ڈاؤن جاری جاری ، مزید 28 جنگجو ہلاک

13  فروری‬‮  2018

مصری فورسز کا سیناء میں کریک ڈاؤن جاری جاری ، مزید 28 جنگجو ہلاک

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سکیورٹی فورسز نے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء میں داعش اور دوسری تنظیموں سے وابستہ مشتبہ جنگجوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے ان کے حملوں میں مزید 28 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے سرکاری ٹیلی ویڑن نے فوج کا ایک بیان نشر… Continue 23reading مصری فورسز کا سیناء میں کریک ڈاؤن جاری جاری ، مزید 28 جنگجو ہلاک

خط میں سفید پاؤڈر ملنے پر ٹرمپ جونیئر کی اہلیہ ہسپتال منتقل

13  فروری‬‮  2018

خط میں سفید پاؤڈر ملنے پر ٹرمپ جونیئر کی اہلیہ ہسپتال منتقل

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں سفید پاوڈر والے ایک خط کا لفافہ کھولنے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو ونیسا ٹرمپ کو حفاظتی اقدامات کے تحت ہسپتال لے داخل کرادیاگیا۔یہ خط ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونئیر کے نام تھا اوراس پر ان کے مین ہٹن اپارٹمنٹ کا پتا درج تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی… Continue 23reading خط میں سفید پاؤڈر ملنے پر ٹرمپ جونیئر کی اہلیہ ہسپتال منتقل

ایرانی قیادت کا ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کا کلچر خطرناک ہے،ایرانی فوج

13  فروری‬‮  2018

ایرانی قیادت کا ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کا کلچر خطرناک ہے،ایرانی فوج

تہران(این این آئی) ایرانی قیادت کی جانب سے ملک میں حالیہ ہفتوں کے دوران جاری رہنے والے پرتشدد عوامی مظاہروں کا الزام ایک دوسرے پر عائد کرنے پر پاسداران انقلاب نے کہاہے کہ ایرانی قیادت کا ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کا کلچر خطرناک ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے بیرون ملک ایجنٹ… Continue 23reading ایرانی قیادت کا ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کا کلچر خطرناک ہے،ایرانی فوج

شام اور اسرائیل کی سرحد کے قریب ایرانی سرگرمیوں پر تشویش ہے،برطانیہ

13  فروری‬‮  2018

شام اور اسرائیل کی سرحد کے قریب ایرانی سرگرمیوں پر تشویش ہے،برطانیہ

لندن(این این آئی)برطانوی وزیرخارجہ بوریس جونسن نے شام اور اسرائیل کی سرحد پر ایرانی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شام اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر ایران کی موجودگی کسی بڑے خطرے کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔بوریس جونسن نے روس پر زور دیا کہ وہ اپنے حلیف ایران پر… Continue 23reading شام اور اسرائیل کی سرحد کے قریب ایرانی سرگرمیوں پر تشویش ہے،برطانیہ

برطانوی امدادی تنظیم آکسفیم کے کارکن بھی جنسی اسکینڈل میں ملوث

13  فروری‬‮  2018

برطانوی امدادی تنظیم آکسفیم کے کارکن بھی جنسی اسکینڈل میں ملوث

لندن(این این آئی)برطانوی امدادی تنظیم آکسفیم کو اس وجہ سے شدید تنقید اور الزامات کا سامنا ہے کہ 2010ء میں ہیٹی میں آنے والے زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد وہاں امدادی سرگرمیوں کے دوران اس تنظیم کے چند کارکن جنسی حوالے سے قابل اعتراض رویے کے مرتکب ہوئے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading برطانوی امدادی تنظیم آکسفیم کے کارکن بھی جنسی اسکینڈل میں ملوث

2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

13  فروری‬‮  2018

2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

برلن(اینی این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ وہ اگلی پارلیمانی مدت کے دوران پورے چار سال تک سربراہ حکومت اور اپنی پارٹی کی سربراہ کے عہدوں پر فائز رہیں گی اوروہ 2021ء تک دونوں عہدوں پر فرائض انجام دیتی رہیں گی۔جرمن ٹی وی کو انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میں نے گزشتہ انتخابات سے… Continue 23reading 2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل