ایرانی فوجی طاقت ہمسایوں کیلئے کوئی خطرہ نہیں،حسن روحانی
تہران (آئی این پی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ہر وہ ہتھیار خود بنائے گا یا خریدے گا جو اس کے دفاع کے لیے ضروری ہو گا، ایرانی مسلح افواج ہمسایہ ممالک کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں،غیر ملکی طاقتیں ملکوں پر خودسرانہ جارحیت کرتی ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران… Continue 23reading ایرانی فوجی طاقت ہمسایوں کیلئے کوئی خطرہ نہیں،حسن روحانی