علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیموں کو ترکی پر حملہ کی اجازت نہیں دیں گے،عراق
بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ہم علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیموں کو ترکی پر حملہ کی اجازت نہیں دیں گے،نہ ہی قانونی طور پر عراقی سیکیورٹی فورسز کے علاوہ کسی فوجی طاقت کو برداشت کیا جائے گا۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے… Continue 23reading علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیموں کو ترکی پر حملہ کی اجازت نہیں دیں گے،عراق







































