امریکہ میں کریک ڈاؤن ،225افراد گرفتار ،کئی پاکستانی بھی شامل،کام کیلئے آنیوالے غیر ملکیوں میں تشویش کی لہر
واشنگٹن(این این آئی)نیویارک میں امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کے حکام نے گزشتہ ہفتے چھ روزہ آپریشن میں 225 تارکین وطن خصوصی طور پر مجرمانہ ریکارڈ کے حامل افراد کو گرفتار کرلیا ہے جس کی وجہ سے روزمرہ کی بنیاد پر ریسٹورینٹس، پیڑول پمپ اور دیگر مقامات پر کام کرنے والوں میں خوف و ہراس پھیل… Continue 23reading امریکہ میں کریک ڈاؤن ،225افراد گرفتار ،کئی پاکستانی بھی شامل،کام کیلئے آنیوالے غیر ملکیوں میں تشویش کی لہر