جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

شمالی کوریا کی مثبت تبدیلیوں پر صرف جعلی خبریں پھیلانے والے پریشان ہیں، ٹرمپ

datetime 4  جولائی  2018 |

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی ایک ٹوئیٹ کے مطابق پورے ایشیا میں سنسنی پھیلی ہوئی ہے تاہم صرف جعلی خبریں پھیلانے والے شکایات کر رہے ہیں۔ ان کے بقول گزشتہ

آٹھ ماہ سے شمالی کوریا نے کوئی میزائل یا جوہری تجربہ نہیں کیا۔ ٹرمپ کی یہ ٹوئیٹ ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے، جب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو پانچ جولائی کو شمالی کوریا جا رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد جزیرہ نما کوریا کو ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ لینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…