دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا عملہ جنسی زیادتوں میں ملوث ہے، سابق اہلکار

15  فروری‬‮  2018

دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا عملہ جنسی زیادتوں میں ملوث ہے، سابق اہلکار

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے اہلکاروں میں بھی جنسی زیادتیوں کا سنگین اسکینڈل سامنے آگیا، ایک سابق اہلکار نے اقوام متحدہ عملے اور امدادی کارکنوں پر متاثرین سے زیادتی کے الزامات عائد کردیئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق اہلکار انڈریو مک لیوڈ نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ دہائی میں دنیا بھر میں… Continue 23reading دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا عملہ جنسی زیادتوں میں ملوث ہے، سابق اہلکار

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی،امریکی سینیٹ بل پر بحث کرے گی

15  فروری‬‮  2018

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی،امریکی سینیٹ بل پر بحث کرے گی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ جلد ہی ایک بل پر بحث کا آغاز کرنے والی ہے جس میں امیگریشن سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کا احاطہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بل خاندان کے افراد کو یکجا کر نے سے متعلق امیگریشن کے موجودہ نظام کو ایک نئے سسٹم میں تبدیل کر دے… Continue 23reading ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی،امریکی سینیٹ بل پر بحث کرے گی

ترکی روس سے اڑھائی ارب ڈالر مالیت کے ایس 400میزائل خریدے گا،معاہدہ طے

15  فروری‬‮  2018

ترکی روس سے اڑھائی ارب ڈالر مالیت کے ایس 400میزائل خریدے گا،معاہدہ طے

ماسکو/برسلز(این این آئی)ترکی اور روس کے مابین طے پانے والے ایک دفاعی معاہدے کے تحت ترکی روس سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل خریدے گا۔ اس دفاعی معاہدے کے بعد ترکی اور نیٹو اتحادیوں کے تعلقات مزید بگڑنے کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے… Continue 23reading ترکی روس سے اڑھائی ارب ڈالر مالیت کے ایس 400میزائل خریدے گا،معاہدہ طے

ہندو تنظیم نے مسلمان خاندان کے 14افرادکا زبردستی مذہب تبدیل کرا دیا

15  فروری‬‮  2018

ہندو تنظیم نے مسلمان خاندان کے 14افرادکا زبردستی مذہب تبدیل کرا دیا

کلکتہ (این این آئی) بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم نے مسلمان خاندان کے 14 افراد کا زبردستی تبدیل مذہب کرا دیا، تنظیم سے وابستہ افراد نے صحافیوں پر حملہ کر دیا۔بھارتی اخبا ر کے مطابق کولکتہ شہر میں ایک ہندو انتہا پسند تنظیم سمہتی تنظیم نے ایک مسلم خاندان کے 14 افراد کو زبردستی… Continue 23reading ہندو تنظیم نے مسلمان خاندان کے 14افرادکا زبردستی مذہب تبدیل کرا دیا

ویلنٹائن ڈے سماجی تہوار، منانے میں کوئی شرعی امر مانع نہیں،سعودی عالم دین

15  فروری‬‮  2018

ویلنٹائن ڈے سماجی تہوار، منانے میں کوئی شرعی امر مانع نہیں،سعودی عالم دین

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے سرکردہ عالم دین احمد قاسم الغامدی نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ایک سماجی تہوار ہے اور اس کے منانے میں کوئی شرعی امر مانع نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کمیٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل قاسم الغامدی نے’کہاکہ ہم عالمی سطح پر کئی… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے سماجی تہوار، منانے میں کوئی شرعی امر مانع نہیں،سعودی عالم دین

سی پیک کا مغربی روٹ اسی سال مکمل کرلیا جائیگا،چینی سفیر

15  فروری‬‮  2018

سی پیک کا مغربی روٹ اسی سال مکمل کرلیا جائیگا،چینی سفیر

اسلام آباد(آئی این پی/شِنہوا)پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک)کا مغربی روٹ اس سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ ان منصوبوں میں پاکستان کے ہزاروں ہنر مند افراد کو ملازمتیں فراہم کی جائیں گی۔ سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ ہے۔ جس… Continue 23reading سی پیک کا مغربی روٹ اسی سال مکمل کرلیا جائیگا،چینی سفیر

پاکستان کی خواتین ترقی کے اہداف سے محروم ہیں، اقوامِ متحدہ

15  فروری‬‮  2018

پاکستان کی خواتین ترقی کے اہداف سے محروم ہیں، اقوامِ متحدہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار ان چار ملکوں میں ہوتا ہے جن کا اس رپورٹ میں خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے جہاں 18 سے 49 سال کی 49 لاکھ خواتین کو پائیدار ترقی کے چار شعبوں سے بیک وقت محروم رکھا جاتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان کی خواتین ترقی کے اہداف سے محروم ہیں، اقوامِ متحدہ

مردوں کے سامنے بغیر آستین کے کپڑے پہننا عورت کی ذلت ہے،سابق کینیڈین وزیراعظم

15  فروری‬‮  2018

مردوں کے سامنے بغیر آستین کے کپڑے پہننا عورت کی ذلت ہے،سابق کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا کی سابق وزیراعظم کیم کیبل نے خاتون ٹی وی میزبانوں کو مردوں کے سامنے بغیرآستین کے والے کپڑوں پہننے پر تنقید کانشانہ بنایاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم کی سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپر ان کی پیغام سے بحث چھڑ گئی ہے جس میں انھوں نے کہاتھاانھیں سوٹ پہنے مردوں کے سامنے… Continue 23reading مردوں کے سامنے بغیر آستین کے کپڑے پہننا عورت کی ذلت ہے،سابق کینیڈین وزیراعظم

سابق مقتول یمنی صدرعلی صالح کی تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں

15  فروری‬‮  2018

سابق مقتول یمنی صدرعلی صالح کی تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں

عدن(این این آئی) صنعاء میں فوجداری کی خصوصی عدالت نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح اور ان کے خاندان اور قریبی شخصیتوں کی تمام جائدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ صنعاء ، الحدیدۃ اور حجہ میں تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں۔ عرب ٹی وی  کے مطابق مکانات ، زرعی اراضی، پلاٹس اور… Continue 23reading سابق مقتول یمنی صدرعلی صالح کی تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں