جرمن دارالحکومت برلن میں 500کلو گرام وزنی بم برآمد، ہزاروں افراد کا انخلا،ریلوے اسٹیشن بند،کھلبلی مچ گئی
برلن(این این آئی)جرمن دارالحکومت کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے ارد گرد سے ہزاروں افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ وہاں کھدائی کے دوران دوسری عالمی جنگ کا ایک نہ پھٹنے والا 500 کلو گرام وزنی برطانوی بم ملا ہے، جسے اب ناکارہ بنایا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکام نے اس پانچ سو کلوگرام وزنی… Continue 23reading جرمن دارالحکومت برلن میں 500کلو گرام وزنی بم برآمد، ہزاروں افراد کا انخلا،ریلوے اسٹیشن بند،کھلبلی مچ گئی