اتوار‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے ملازمین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی،وہ اجازت مل ہی گئی جس کا عرصے سے انتظار تھا، صرف دو شرائط عائد

datetime 22  اپریل‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے ملازمین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی،وہ اجازت مل ہی گئی جس کا عرصے سے انتظار تھا، صرف دو شرائط عائد

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے ملازمین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی،وہ اجازت مل ہی گئی جس کا عرصے سے انتظار تھا، صرف دو شرائط عائد، تفصیلات کے مطابق امارات میں گھریلو ملازمین کو پیشہ تبدیل کرنے کی اجازت مل گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق اماراتی عدلیہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے ملازمین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی،وہ اجازت مل ہی گئی جس کا عرصے سے انتظار تھا، صرف دو شرائط عائد

فلپائن کی جانب سے اپنے شہریوں کو واپس بلائے جانے کا ردعمل، کویت نے فلپائن کے سفارتخانے پر شرمناک کام میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کردیئے

datetime 22  اپریل‬‮  2018

فلپائن کی جانب سے اپنے شہریوں کو واپس بلائے جانے کا ردعمل، کویت نے فلپائن کے سفارتخانے پر شرمناک کام میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کردیئے

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) کویتی پارلیمنٹ کے ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فلپائن کی سفارتی نمائندگی کو کم کیا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مطالبہ فلپائن کے سفارت خانے کے کویتی شہریوں کے گھروں سے متعدد خادماؤں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے پس منظر میں آیا ہے۔ادھر کویتی وزارت خارجہ نے فلپائن… Continue 23reading فلپائن کی جانب سے اپنے شہریوں کو واپس بلائے جانے کا ردعمل، کویت نے فلپائن کے سفارتخانے پر شرمناک کام میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کردیئے

عرب اتحاد نے یمن پر ایرانی قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، نائب صدر علی محسن الاحمر

datetime 22  اپریل‬‮  2018

عرب اتحاد نے یمن پر ایرانی قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، نائب صدر علی محسن الاحمر

صنعاء(این این آئی)یمن کے نائب صدر جنرل علی محسن الاحمر نے ایران نواز حوثی باغیوں کو ملک دشمن قرار دیا ہے اورکہاہے کہ یمنی عوام اور سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب اتحاد نے جرات کا مظاہرہ کرکے یمن پرایرانی قبضے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔یمنی قوم کو حوثیوں کی شکل میں ایک… Continue 23reading عرب اتحاد نے یمن پر ایرانی قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، نائب صدر علی محسن الاحمر

بی جے پی کو بڑادھچکا لگ گیا،سینئر رہنماء یشونت سنہا نے پارٹی چھوڑدی

datetime 22  اپریل‬‮  2018

بی جے پی کو بڑادھچکا لگ گیا،سینئر رہنماء یشونت سنہا نے پارٹی چھوڑدی

پٹہ/نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مالیات یشونت سنہا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ادھرحکمراں جماعت کے ترجمان انیل بیلونی نے سینئر سیاستدان کے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ان کی تحریر و تقریر سے واضح تھا کہ… Continue 23reading بی جے پی کو بڑادھچکا لگ گیا،سینئر رہنماء یشونت سنہا نے پارٹی چھوڑدی

پاکستان میں دہشت گردی سے ہونے والی اموات میں 40 فیصد کمی رپورٹ

datetime 22  اپریل‬‮  2018

پاکستان میں دہشت گردی سے ہونے والی اموات میں 40 فیصد کمی رپورٹ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہاہے کہ 2016 سے 2017 کے درمیان پاکستان میں دہشت گردی سے ہونے والی اموات میں تقریباً 40 فیصد تک کمی واقع ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی انسانی حقوق پر بنائی گئی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکتوبر 2017 کے اختتام تک پاکستان میں دہشت گردی… Continue 23reading پاکستان میں دہشت گردی سے ہونے والی اموات میں 40 فیصد کمی رپورٹ

یمنی حوثیوں نے تیل بردار 19 جہاز یرغمال بنا لیے، سعودی سفیر

datetime 22  اپریل‬‮  2018

یمنی حوثیوں نے تیل بردار 19 جہاز یرغمال بنا لیے، سعودی سفیر

صنعاء(این این آئی)یمن میں متعیّن سعودی سفیر محمد آل جابر نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ حوثی شیعہ باغیوں نے تیل بردار انیس جہازوں کو روک رکھا ہے اور وہ انھیں الحدیدہ کی بندر گاہ میں داخل نہیں ہونے دے رہے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آل جابر نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ… Continue 23reading یمنی حوثیوں نے تیل بردار 19 جہاز یرغمال بنا لیے، سعودی سفیر

لیبیامیں شدت پسندوں کا ہوائی اڈے پر حملہ،دوارب ڈالر کے 14 جہاز تباہ

datetime 22  اپریل‬‮  2018

لیبیامیں شدت پسندوں کا ہوائی اڈے پر حملہ،دوارب ڈالر کے 14 جہاز تباہ

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران طرابلس کے ہوائی اڈے پر گولہ باری سے کم سے کم 14 سول ہوائی جہاز تباہ ہوگیا۔ متاثرہ طیاروں کی قیمت 2 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مسلح عناصر کی طرف سے طرابلس کے معتیقہ بین… Continue 23reading لیبیامیں شدت پسندوں کا ہوائی اڈے پر حملہ،دوارب ڈالر کے 14 جہاز تباہ

بھارت میں بچوں سے زیادتی پر سزائے موت،آرڈننس منظور

datetime 22  اپریل‬‮  2018

بھارت میں بچوں سے زیادتی پر سزائے موت،آرڈننس منظور

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مرتکب مجرموں کیلئے سزائے موت جبکہ 16 سال سے کم عمر بچیوں سے زیادتی کے مجرم کے لیے کم سے کم سزا 10 سال سے بڑھا کر 20 سال کرنے کا آرڈننس منظور کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق یونین کیبنٹ اجلاس… Continue 23reading بھارت میں بچوں سے زیادتی پر سزائے موت،آرڈننس منظور

ٹرمپ کی دعوت پر پیوتن کا بہت جلد وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے کا اعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2018

ٹرمپ کی دعوت پر پیوتن کا بہت جلد وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے کا اعلان

ماسکو(این این آئی)روسی صدوولادیمیر پیوتن امریکی ہم منصب ٹرمپ کی دعوت پر وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے ،طابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں روسی وزیرخارجہ سیرگئی لافروف نے تصدیق کی کہ امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے صدر ولادی میرپیوتن کو وائیٹ ہاؤس کے دورے اور ملاقات کی دعوت دی… Continue 23reading ٹرمپ کی دعوت پر پیوتن کا بہت جلد وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے کا اعلان