ریاض میں شاہی محل کے قریب کھلونا ڈروان مارگرایاگیا یا سعودی عرب میں بغاوت ہوئی؟گزشتہ روز ہونیوالے واقعے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں
ریاض(این این آئی) اعلیٰ سعودی حکام اور ریاستی نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت ریاض میں بلا اجازت پرواز کرنے والے کھلونا ڈروان کو مار گرایا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی ویڈیو میں شاہی محل کے قریب گارڈز کی جانب سے فائرنگ کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔واقعے… Continue 23reading ریاض میں شاہی محل کے قریب کھلونا ڈروان مارگرایاگیا یا سعودی عرب میں بغاوت ہوئی؟گزشتہ روز ہونیوالے واقعے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں