پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

رمضان میں مسلمانوں کو یہ چیز24گھنٹے فراہم کی جائے، اترپردیش حکومت کا حیران کن اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2018

رمضان میں مسلمانوں کو یہ چیز24گھنٹے فراہم کی جائے، اترپردیش حکومت کا حیران کن اعلان

لکھنو(این این آئی) اترپردیش کی یوگی حکومت رمضان المبارک کے مہینہ میں مسلم اکثریتی اضلاع میں 24 گھنٹے بجلی سپلائی کو یقینی بنائے گی۔ مسلم آبادی والے علاقوں میں رمضان کے ماہ میں بجلی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یوگی حکومت میں توانائی کے کابینہ وزیر شری کانت شرما نے تمام… Continue 23reading رمضان میں مسلمانوں کو یہ چیز24گھنٹے فراہم کی جائے، اترپردیش حکومت کا حیران کن اعلان

کشمیر میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ہندو گروپ کی زیادتی کے بعد بھارتی سپریم کورٹ نے بچوں کے ساتھ زیادتی پرکیا احکامات صادر کیے؟

datetime 2  مئی‬‮  2018

کشمیر میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ہندو گروپ کی زیادتی کے بعد بھارتی سپریم کورٹ نے بچوں کے ساتھ زیادتی پرکیا احکامات صادر کیے؟

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے بچوں کیساتھ زیادتی کیس کے لئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کاحکم دے دیا،حساس مقدمات میں خصوصی عدالتیں سماعتوں کو ہرگز غیر ضروری طورپر ملتوی نہ کریں،پولیسمقدمات کی تفتیش کیلیے ٹاسک فورس قائم کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتے ہوئے بچوں کے ساتھ زیادتی… Continue 23reading کشمیر میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ہندو گروپ کی زیادتی کے بعد بھارتی سپریم کورٹ نے بچوں کے ساتھ زیادتی پرکیا احکامات صادر کیے؟

امریکہ کے صدر بش پر جوتا پھینکنے والا عراقی صحافی منتظر الزیدی اس وقت کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2018

امریکہ کے صدر بش پر جوتا پھینکنے والا عراقی صحافی منتظر الزیدی اس وقت کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر جوتاپھینکنے والا صحافی منتظر الزیدی عراقی پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لے رہا ہے۔دس سال قبل 2008میں صحافی جو کہ اس وقت ایک مصری ٹی وی نیوز چینل البغدادیہ سے منسلک تھا، اس نے عراقی پردورے پرآئے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر… Continue 23reading امریکہ کے صدر بش پر جوتا پھینکنے والا عراقی صحافی منتظر الزیدی اس وقت کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

فحش فلموں کا شاخسانہ،زمین پھٹی نہ آسمان گرا، انسانیت لرز گئی، 22 سالہ نوجوان نے ماں جیسے مقدس رشتے کو ہی داغدار کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

فحش فلموں کا شاخسانہ،زمین پھٹی نہ آسمان گرا، انسانیت لرز گئی، 22 سالہ نوجوان نے ماں جیسے مقدس رشتے کو ہی داغدار کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان نسل کو فحش فلموں نے تباہ کرکے رکھ دیا ہے، ان میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں رہی، فحش فلموں نے رشتوں کی پہچان بھی بھلا دی ہے وہ انسان کی بجائے شیطان صفت ہو چکے ہیں، ٹائمز آف انڈیا نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں ایک افسوسناک… Continue 23reading فحش فلموں کا شاخسانہ،زمین پھٹی نہ آسمان گرا، انسانیت لرز گئی، 22 سالہ نوجوان نے ماں جیسے مقدس رشتے کو ہی داغدار کر دیا

سویڈش شہزادی کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف، جنسی ہراساں کرنے والا شخص کون ہے؟ غیر ملکی میڈیا تہلکہ خیزتفصیلات سامنے لے آیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

سویڈش شہزادی کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف، جنسی ہراساں کرنے والا شخص کون ہے؟ غیر ملکی میڈیا تہلکہ خیزتفصیلات سامنے لے آیا

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق سویڈن کی شہزادی وکٹوریا کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔فرانسیسی فوٹو گرافر پر شہزادی وکٹوریا کو ادب کا نوبیل انعام دینے والی کمیٹی کی تقریب میں جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔سویڈش میڈیا کے مطابق فرانسیسی فوٹو گرافر… Continue 23reading سویڈش شہزادی کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف، جنسی ہراساں کرنے والا شخص کون ہے؟ غیر ملکی میڈیا تہلکہ خیزتفصیلات سامنے لے آیا

مصر نے فلسطینیوں کو آباد کرنے کی پیش کش کر دی، جس کا جواب دیتے ہوئے فلسطینی صدر نے کیا تہلکہ خیزانکشاف کیا؟

datetime 2  مئی‬‮  2018

مصر نے فلسطینیوں کو آباد کرنے کی پیش کش کر دی، جس کا جواب دیتے ہوئے فلسطینی صدر نے کیا تہلکہ خیزانکشاف کیا؟

بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے انکشاف کیا ہے کہ سابق مصری صدر مرسی نے فلسطینی مسئلے کو دفن کرنے کے لئے فلسطینیوں کو سیناء میں بسانے کی پیش کش کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا،یہ ایک اسرائیلی منصوبہ تھا جس کو ‘جیورا آئی لینڈ’ کا نام دیا گیا تھا۔ غیر… Continue 23reading مصر نے فلسطینیوں کو آباد کرنے کی پیش کش کر دی، جس کا جواب دیتے ہوئے فلسطینی صدر نے کیا تہلکہ خیزانکشاف کیا؟

بھارتیہ جنتا پارٹی نے علی گڑھ یونیورسٹی میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ راتوں رات کیا کیا؟

datetime 2  مئی‬‮  2018

بھارتیہ جنتا پارٹی نے علی گڑھ یونیورسٹی میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ راتوں رات کیا کیا؟

علی گڑھ(آئی این پی)بھارتیہ جنتا پارٹی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قائداعظم کی تصویر راتوں رات غائب کرا دی، قائداعظم یونی ورسٹی کے بانیان میں سے تھے جس بنا پر تصویر اسٹوڈنٹ یونین آفس میں آویزاں کی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آویزاں بانی پاکستان قائداعظم… Continue 23reading بھارتیہ جنتا پارٹی نے علی گڑھ یونیورسٹی میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ راتوں رات کیا کیا؟

مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے درخواستیں طلب آخری تاریخ کیا ہے؟انتظامیہ نے اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے درخواستیں طلب آخری تاریخ کیا ہے؟انتظامیہ نے اعلان کردیا

مدینہ منورہ(سی پی پی)مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے زائرین سے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد نبویؓ کی انتظامیہ کے عہدیدار عبدالواحد الحطاب نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں زائرین کیلئے اعتکاف کے انتظامات اور تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے زائرین سے اپیل کی کہ مسجد نبویؓ میں اعتکاف… Continue 23reading مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے درخواستیں طلب آخری تاریخ کیا ہے؟انتظامیہ نے اعلان کردیا

بھارت،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قائداعظم کی تصویر راتوں رات غائب کر دی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2018

بھارت،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قائداعظم کی تصویر راتوں رات غائب کر دی گئی

علی گڑھ(آئی این پی ) بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آویزاں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر راتوں رات غائب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محمد علی جناح کو 1938 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اعزازی رکنیت دی گئی تھی اور ان کی تصویر دیگر رہنما ؤ ں کے ساتھ یونیورسٹی… Continue 23reading بھارت،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قائداعظم کی تصویر راتوں رات غائب کر دی گئی