اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب کی قطر پر حملے کی دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 2  جون‬‮  2018

سعودی عرب کی قطر پر حملے کی دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے خبردار کیا ہے کہ اگر قطر نے روس سے فضائی دفاعی نظام خریدا تو سعودی عرب اس کے خلاف فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔فرانسیسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے فرماں رواں شاہ سلمان نے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے نام ایک… Continue 23reading سعودی عرب کی قطر پر حملے کی دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

’’سعودی عرب گناہوں والے منصوبے متعارف کرانے سے گریز کرے‘‘ اصلاحاتی اقدامات اٹھانا مہنگا پڑ گیا، القاعدہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو آخری وارننگ دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت میں اصلاحاتی اقدامات اٹھانا مہنگا پڑ گیا، القاعدہ نے انتباہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت میں اصلاحاتی اقدامات اٹھانے پر دنیا بھر میں دہشت کی علامت بن جانیوالی تنظیم القاعدہ کی جانب سے انتباہ… Continue 23reading ’’سعودی عرب گناہوں والے منصوبے متعارف کرانے سے گریز کرے‘‘ اصلاحاتی اقدامات اٹھانا مہنگا پڑ گیا، القاعدہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو آخری وارننگ دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں اور 2016کی ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے دراصل۔۔ترکی نے دبنگ اعلان کر دیا، کھل کر ایسی بات کہہ دی کہ جس کی بہت سے ممالک کو جرأت نہیں ہو تی

datetime 2  جون‬‮  2018

ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں اور 2016کی ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے دراصل۔۔ترکی نے دبنگ اعلان کر دیا، کھل کر ایسی بات کہہ دی کہ جس کی بہت سے ممالک کو جرأت نہیں ہو تی

انقرہ(این این آئی)ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو نے کہا ہے کہ ترکی کو یورپی یونین کی اور یورپی یونین کو ترکی کی ضرورت ہے۔ یورپی یونین میں صرف چند ممالک ہی ترکی کی اس بلاک میں شمولیت کے خلاف ہیںترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے کئی یورپی ممالک کا بھی ہاتھ… Continue 23reading ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں اور 2016کی ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے دراصل۔۔ترکی نے دبنگ اعلان کر دیا، کھل کر ایسی بات کہہ دی کہ جس کی بہت سے ممالک کو جرأت نہیں ہو تی

میڈیا شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے پل کا کردار ادا کرے،شی جن پھنگ

datetime 2  جون‬‮  2018

میڈیا شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے پل کا کردار ادا کرے،شی جن پھنگ

بیجنگ(آئی این پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے میڈیا اداروں پر زور دیا کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے رکن ممالک کے عوام کے درمیان دوستی کو پروان چڑہانے اور عملی تعاون میں اضافے کے لیے ’’شنگھائی روح‘‘کو فروغ دے،شی نے جو کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے… Continue 23reading میڈیا شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے پل کا کردار ادا کرے،شی جن پھنگ

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے انکار

datetime 2  جون‬‮  2018

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے انکار

ٹورنٹو(سی پی پی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نیفٹا معاہدے کے بارے میں امریکی شرطوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا پروگرام منسوخ کر دیا۔ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ انھوں نے تجویز پیش کی تھی کہ اپنے… Continue 23reading کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے انکار

کینسر میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان انتقال سے قبل اپنی تمام دولت عطیہ کرگیا،علی بنات کو کن چیزوں کاشوق تھا اور اچانک اس کی دنیا کیسے بدلی؟

datetime 2  جون‬‮  2018

کینسر میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان انتقال سے قبل اپنی تمام دولت عطیہ کرگیا،علی بنات کو کن چیزوں کاشوق تھا اور اچانک اس کی دنیا کیسے بدلی؟

سڈنی(این این آئی) کینسر کے مرض میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان علی بنات رواں ہفتے کے آغاز میں انتقال سے قبل اپنی تمام تر دولت عطیہ کرگیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق کروڑ پتی نوجوان علی بنات سڈنی کا رہائشی تھا اور شاندار زندگی گزار رہا تھا۔2015 میں علی کو اچانک کینسر کا مرض تشخیص ہوا… Continue 23reading کینسر میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان انتقال سے قبل اپنی تمام دولت عطیہ کرگیا،علی بنات کو کن چیزوں کاشوق تھا اور اچانک اس کی دنیا کیسے بدلی؟

جرمنی میں غیر ملکیوں کیلئے نوکریوں کی بھرمار، جانتے ہیں کس ملک کے شہریوں نے سب سے زیادہ روزگار حاصل کیا؟

datetime 2  جون‬‮  2018

جرمنی میں غیر ملکیوں کیلئے نوکریوں کی بھرمار، جانتے ہیں کس ملک کے شہریوں نے سب سے زیادہ روزگار حاصل کیا؟

برلن(سی پی پی) پاکستانی شہری جرمنی میں ملازمتوں کے حصول میں سب پر بازی لے گئے ہیں،2015 سے اب تک جرمنی آنیوالے مہاجرین اور تارکین وطن میں سے ہر چوتھا فرد اب برسر روزگار ہے،جرمنی میں روزگار کی منڈی اور ملازمتوں سے متعلق تحقیق کے ادارے (آئی اے بی)کی رپورٹ کے مطابق مہاجرین اسی رفتار… Continue 23reading جرمنی میں غیر ملکیوں کیلئے نوکریوں کی بھرمار، جانتے ہیں کس ملک کے شہریوں نے سب سے زیادہ روزگار حاصل کیا؟

سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

datetime 2  جون‬‮  2018

سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

سنگاپورسٹی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی سطح کے کسی بحری معاہدے پر زور دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مودی نے یہ بیان سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین لونگ کے ساتھ ملاقات کے بعد دیا۔ بھارتی وزیر اعظم نے سالانہ شنگریلا سکیورٹی کانفرنس میں تقریر بھی کرتے ہوئے علاقائی اور بین… Continue 23reading سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

سعودی ٹوئٹر نے قطر کے الجزیرہ کو میڈیا کے محاذ پر شکست فاش دی ،اماراتی وزیرخارجہ

datetime 2  جون‬‮  2018

سعودی ٹوئٹر نے قطر کے الجزیرہ کو میڈیا کے محاذ پر شکست فاش دی ،اماراتی وزیرخارجہ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی ٹوئٹر نے قطر کے الجزیرہ کو میڈیا کے محاذ پر شکست فاش دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چار عرب ممالک سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ کو ایک سال پورا… Continue 23reading سعودی ٹوئٹر نے قطر کے الجزیرہ کو میڈیا کے محاذ پر شکست فاش دی ،اماراتی وزیرخارجہ