جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

قطر دہشت گردی کی حمایت بند کردے ، یو اے ای کا عالمی عدالتِ انصاف میں مطالبہ

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں اور دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے باز آجائے۔اس نے ہیگ میں عالمی عدالتِ انصاف کے روبرو قطر کے ان دعووں کو بھی مسترد کردیا ہے جن میں اس نے کہا تھا کہ قطری عوام کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ میں متعیّن اماراتی سفیر سعید النوویس نے عالمی عدالت انصاف کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہا۔

ان کا ملک متعدد مرتبہ قطر سے یہ مطالبہ کرچکا ہے کہ وہ اس قسم کے کردار سے باز آ جائے۔انھوں نے کہا کہ قطر نے ایک سے زیادہ مرتبہ دہشت گردی کی حمایت بند کرنے کے وعدے کیے تھے لیکن وہ اپنے ان وعدوں کو ایفا کرنے میں ناکام رہا ہے۔النوویس نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے قطر کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت ، ہمسایہ ممالک کے داخلی امور میں مداخلت اور نفرت پھیلانے کے لیے پروپیگنڈے کے بعد ہی اس سے ہر طرح کے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…