امیرقطر کی عرب سربراہ اجلاس میں عدم شرکت ان کے اکھڑپن کی مظہر ہے،اماراتی وزیرخارجہ
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی سعودی عرب کے شہر ظہران میں منعقدہ القدس سربراہ اجلاس میں عدم شرکت ان کے اکھڑپن کی واضح مظہر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا… Continue 23reading امیرقطر کی عرب سربراہ اجلاس میں عدم شرکت ان کے اکھڑپن کی مظہر ہے،اماراتی وزیرخارجہ