جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کو اسلام سے لگاؤ پیدا ہو گیا ‘‘ قرآن مجید کی کتنی سورتیں یاد ہیں اور عید الفطر کب منائی ؟

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی شہزادی کیٹ مڈلٹن نےاسلام کی جانب اپنی توجہ دینی شروع کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی شہزاد ی کیٹ نے اپنے بچپن میں ہی قرآنی آیات بھی یاد کیں ہیں،انہوں نے اس دفعہ رمضان المبارک کے اختتام پر عید الفطر بھی منائی ہے۔کیٹ والد برٹش ائیرویز منیجر تھے اور مئی 1984میں اردن چلے گئے تھے۔کیٹ کی عمر اس وقت تقریباً 2سال تھی جبکہ ان کی بہن کی عمر صرف 8ماہ کے قریب تھی ۔

شہزاد ی نے وہاں رہتے ہوئے عربی زبان پر عبور حاصل کیا اور قرآن مجید کی کچھ آیات کو زبانی بھی حفظ کیا ۔یادرہے کہ اس سے قبل شہزادہ ہیری کو مسلمانوں کیساتھ افطاری کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے ۔واضح رہے کہ کیٹ مڈلٹن شاہی خاندان کی بہو اور پریس ولیم کی اہلیہ ہیں ۔ ان کی شہزادہ ولیم سے شادی 2011میں ہوئی تھی ۔ ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش 2013میں ہوئی ۔ شہزادی کیٹ مڈلٹن نے بھرپور کوشش رہی کہ وہ اپنی ساس لیڈی ڈیانا کے طرز زندگی کی طرح اپنی گزاریں تاہم انہوں نے اس کا ثبوت پہلی بار سرخ رنگ کے پیٹر پین کالر والے کوٹ کا انتخاب کر کے کیا ۔ ‎

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…