چین کا شمسی ڈرون سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

14  فروری‬‮  2018

چین کا شمسی ڈرون سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ(این این آئی)چین نے شمسی توانائی سے اڑنے والے ڈرون کی کامیاب آزمائشی پرواز کا دعویٰ کیا ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق شمسی توانائی سے چلنے والے اس ڈرون نے مسلسل پندرہ گھنٹے تک کامیاب پرواز کی ۔ یہ پرواز فضا میں تقریبا سو کلومیٹر بلندی پر کی گئی ۔ماہرین کے مطابق یہ ڈرون فضا… Continue 23reading چین کا شمسی ڈرون سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

امریکا کی شام میں انفرادی اور خطرناک کارروائی حماقت ہوگی ،روس

14  فروری‬‮  2018

امریکا کی شام میں انفرادی اور خطرناک کارروائی حماقت ہوگی ،روس

ماسکو(این این آئی)روسی وزیرخارجہ سیرگی لافرووف نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی طرف سے شام میں یک طرفہ طورپر کی گئی کوئی بھی خطرناک کارروائی شام کی وحدت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ماسکو میں اپنے بیلجین ہم منصب ڈیڈیہ رینڈیرز کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading امریکا کی شام میں انفرادی اور خطرناک کارروائی حماقت ہوگی ،روس

سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار

14  فروری‬‮  2018

سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے بیلجیئم میں واقع سب سے بڑی جامع مسجد کے کنٹرول سے دستبرداری سے اتفاق کیا ہے اورکہاہے کہ اس کا انتظام میزبان ملک کے حوالے کردیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیئم نے 1969ء میں سعودی عرب کو المسجد الکبیر کی جگہ 99 سالہ پٹے پر مفت کرائے پر… Continue 23reading سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار

پاکستان کے انتہاپسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاردنیا کیلئے خطرہ ہیں ، امریکہ

14  فروری‬‮  2018

پاکستان کے انتہاپسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاردنیا کیلئے خطرہ ہیں ، امریکہ

واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ کے نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر ڈینیئل کوٹس نے پاکستان کے انتہا پسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاروں میں اضافے کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ انتہاپسند جن کی پاکستان پشت پناہی کر رہا ہے، وہ افغانستان اور انڈیا کے اندر حملے کرتے رہے… Continue 23reading پاکستان کے انتہاپسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاردنیا کیلئے خطرہ ہیں ، امریکہ

ویلنٹائن ڈے ایک شرط کے ساتھ حرام نہیں، تیونسی مفتی اعظم

14  فروری‬‮  2018

ویلنٹائن ڈے ایک شرط کے ساتھ حرام نہیں، تیونسی مفتی اعظم

تیونسیا(آئی این پی)تیونس کے مفتی اعظم عثمان بطیخ نے کہا ہے کہ “ویلنٹائن ڈے” حرام نہیں اور اس کو منانا جائز ہے بشرط یہ کہ “اخلاقی حدود کو پار نہ کیا جائے”۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سخت گیر مبلغین کا اس کو نصاری کی تقلید قرار دینا درست… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے ایک شرط کے ساتھ حرام نہیں، تیونسی مفتی اعظم

مغرب نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کیلئے چھپکلیاں استعمال کیں،ایرانی مشیر کا دعویٰ

14  فروری‬‮  2018

مغرب نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کیلئے چھپکلیاں استعمال کیں،ایرانی مشیر کا دعویٰ

تہران(آئی این پی) ایرانی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف حسن فیروز آبادی نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی جاسوسوں نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کیلئیچھپکلیاں استعمال کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای کے فوجی مشیر حال ہی میں ملک میں انوائرمنٹلسٹ کی گرفتاری پر مقامی صحافیوں… Continue 23reading مغرب نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کیلئے چھپکلیاں استعمال کیں،ایرانی مشیر کا دعویٰ

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نرمی سے پیش آرہا ہے، سربراہ امریکی انٹیلی جنس

14  فروری‬‮  2018

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نرمی سے پیش آرہا ہے، سربراہ امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن(این این آئی) امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تاحال دہشتگردوں کے خلاف نرمی سے پیش آرہا ہے۔پاکستانی سرزمین پر موجود دہشت گرد محفوظ ٹھکانوں کا فائدہ اٹھاکر مسلسل بھارت اور افغانستان پر حملے کررہے ہیں جس سے امریکی مفادات کو خطرات درپیش ہیں۔غیرملکی خبررساں ایجنسی… Continue 23reading پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نرمی سے پیش آرہا ہے، سربراہ امریکی انٹیلی جنس

7300سال بعد جاپان میں زیر سمندر قدیم آتش فشاں پھٹنے کو تیار

14  فروری‬‮  2018

7300سال بعد جاپان میں زیر سمندر قدیم آتش فشاں پھٹنے کو تیار

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں زیر سمندر ایک قدیم ترین آتش فشاں پھٹنے کو تیار ہے اور خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس میں 10 کروڑ لوگوں کو ہلاک کرنے کی طاقت موجود ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ آتش فشاں 7300 سال قبل بھی پھٹا تھا۔پھٹنے سے قبل پیدا… Continue 23reading 7300سال بعد جاپان میں زیر سمندر قدیم آتش فشاں پھٹنے کو تیار

اسرائیل کو شام میں ابھی اور سرپرائز ملیں گے،بشارالاسد کی دھمکی

14  فروری‬‮  2018

اسرائیل کو شام میں ابھی اور سرپرائز ملیں گے،بشارالاسد کی دھمکی

دمشق(این این آئی)شامی حکومت نے تنبیہ کی ہے کہ اگر اسرائیل نے شام پر دوبارہ حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے مزید سرپرائز ملیں گے۔ جنگ زدہ ملک شام نے حال ہی میں اپنے ریاستی علاقے میں حملہ کرنے والا ایک اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی صدربشارالاسد نے… Continue 23reading اسرائیل کو شام میں ابھی اور سرپرائز ملیں گے،بشارالاسد کی دھمکی