روسی میزائل حاصل کیے تو قطر پر حملہ کر سکتے ہیں، سعودی عرب
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ اگر قطر نے روسی فضائی دفاعی میزائل نظام ایس 400صل کیا تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے درخواست کی کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے قطری حکومت… Continue 23reading روسی میزائل حاصل کیے تو قطر پر حملہ کر سکتے ہیں، سعودی عرب