اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

datetime 7  جون‬‮  2018

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

بغداد(این این آئی)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہاہے کہ دریائے دجلہ میں پانی کی شدید کمی کے حوالے سے عراقیوں کو خوف زدہ کرنے کی مہم سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے دریائے دجلہ کی پھیلائی جانے والی تصاویر جعلی… Continue 23reading دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

سعودی عرب کے ساتھ خصوصی نوعیت کے تزویری تعلقات استوار ہیں، مصری صدر

datetime 7  جون‬‮  2018

سعودی عرب کے ساتھ خصوصی نوعیت کے تزویری تعلقات استوار ہیں، مصری صدر

قاہرہ(این این آئی)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے سعودی عرب کے ساتھ خصوصی اور تزویری تعلقات استوار ہیں اور وہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے یہ بات قاہرہ میں سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ خصوصی نوعیت کے تزویری تعلقات استوار ہیں، مصری صدر

موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 7  جون‬‮  2018

موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں آسمانی بجلی چمکنے کے دوران موبائل سے تصویر بنانے کی کوشش پر ایک شہری اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایچ ایم رمیش جس کا تعلق چنائی سے تھا وہ تامل ناڈو کے ضلع تھریوالر میں موبائل کے ذریعے بارش کے دوران آسمانی بجلی کی تصویر بنانے… Continue 23reading موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،امریکہ

datetime 7  جون‬‮  2018

پاکستان جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائک پومپے نے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ امریکی وزیرِ… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،امریکہ

2بچوں کو7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو 100 سال قید

datetime 7  جون‬‮  2018

2بچوں کو7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو 100 سال قید

لاس اینجلس (آن لائن) امریکہ میں دو بچوں کو 7مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو سو سال سزائے قید سنادی گئی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ ڈیوڈ ڈین کو دو بچوں کو چھ سال تک قید میں رکھ کر 7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر ایک سو… Continue 23reading 2بچوں کو7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو 100 سال قید

طالبان افغان حکومت پر حملوں کیلئے جنگی ہتھیار کہاں سے لاتے ہیں؟ ایسا انکشاف جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  جون‬‮  2018

طالبان افغان حکومت پر حملوں کیلئے جنگی ہتھیار کہاں سے لاتے ہیں؟ ایسا انکشاف جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا، سنسنی خیز انکشافات

واشنگٹن(آن لائن)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان نیٹو افواج کا اسلحہ حاصل کرکے افغان حکومتی اداروں کیخلاف استعمال کررہے ہیں،حال ہی میں امریکی جنگی طیاروں نے تقریباً 40 ہموی گاڑیوں کو تباہ کیا جو طالبان نے گزشتہ چند برس میں افغان آرمی سے چھینی تھیں،طالبان امریکی جنگی ساز و سامان پر… Continue 23reading طالبان افغان حکومت پر حملوں کیلئے جنگی ہتھیار کہاں سے لاتے ہیں؟ ایسا انکشاف جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا، سنسنی خیز انکشافات

افغانستان کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی،افغان حکومت کاطالبان کیساتھ سیز فائر کا اعلان ،صدر اشرف غنی نے بڑی پیشکش کر دی

datetime 7  جون‬‮  2018

افغانستان کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی،افغان حکومت کاطالبان کیساتھ سیز فائر کا اعلان ،صدر اشرف غنی نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت کا طالبان سے عارضی جنگ بندی کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے طالبان سے عارضی جنگ بندی کااعلان کر دیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے ویڈیو پیغام میں سیکورٹی فورسز کو طالبان کے خلاف آپریشن فوری طور پر روکنے کی ہدایت کر دی ۔یہ سیز فائر 12… Continue 23reading افغانستان کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی،افغان حکومت کاطالبان کیساتھ سیز فائر کا اعلان ،صدر اشرف غنی نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام عظیم مذہب ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف،وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کر کے پوری مسلم دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

datetime 7  جون‬‮  2018

اسلام عظیم مذہب ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف،وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کر کے پوری مسلم دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں پہلی بارعظیم ترین مذہب اسلام کی مقدس روایت افطار کا اہتمام کیا گیا، اسلام عظیم مذہب ہے جس کی روایات روحانیت کی عکاس ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز پہلی بار وائٹ ہاوس میں مسلمانوں کے اعزاز… Continue 23reading اسلام عظیم مذہب ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف،وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کر کے پوری مسلم دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

بڑے عرب ملک میں عید کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2018

بڑے عرب ملک میں عید کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اومان میں عید الفطر کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق اومان میں عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک ہونگی ۔تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے 19جون کو دوبارہ کھلیں گے ۔ادھر سعودی عرب نے عید الفطر کی سرکاری تعطیلات میں اضافہ کردیا ہے ۔سعود ی پریس… Continue 23reading بڑے عرب ملک میں عید کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا