ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ا مریکی وزیر دفاع کی ابو ظہبی میں اماراتی ولی عہد سے ملاقات،مشرق وسطیٰ کے سلگتے مسائل پر گفتگو

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع اور مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف جیمز میٹس نے ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی ہے ۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان دو طرفہ دوستانہ تعلقات بالخصوص

فوجی اور دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی۔امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اور اماراتی ولی عہد کے درمیان مشرق وسطیٰ کے سلگتے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے تجاویز، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ اور خطے میں امن استحکام اور عالمی امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…