جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ایران ،انقلاب دشمن کی پاداش میں تین کرد قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ حکام نے کئی سال سے زیرحراست تین کرد کارکنوں کو دی گئی سزائے موت پرعمل درآمد کرتے ہوئے انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وکیل حسین احمدی نیاز نے ایک بیان میں کہاکہ ان کے موکل رامین حسین باناھی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ تینوں ملزمان کوانقلاب دشمن کی پاداش

میں سزائے موت دی گئی۔ادھررامین باناھی کے بھائی امجد حسین باناھی نے ایک بیان میں کہا کہ اس کے بھائی سمیت حکام نے تین کارکنوں پھانسی دے دی۔ دوسرے قیدیوں کی شناخت زانیار مرادی اور لوگمان مرادی شامل ہیں۔ ان پر 2009ء میں قتل کا مقدمہ چلایا گیا اور انہیں اس کیس میں سزائے موت دی گئی تھی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے کرد کارکنوں کی سزائے موت کی شدید مذمت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…