پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب میں بچوں کیلئے بھی پاسپورٹ لازمی قرار،کتنی عمر کے بچوں کو قرینہ اور فنگرپرنٹس ریکارڈ کروانے کا حکم جاری کردیا گیا؟ نئے قوانین کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ( آن لائن ) سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ چھ برس اور اس سے زائد عمر کے کسی بھی بچے کے اقامے میں اْس وقت تک تجدید نہیں کی جائے گی جب تک اْس کے فنگر پرنٹس اور آنکھوں کی پْتلی کا ریکارڈ جمع نہ ہو گااور ایسے کسے بچے کا سکول میں داخلہ ہو گا نہ وہ بیرونِ ملک سفر کر سکے گا جس نے قرنیہ اور فنگر پرنٹس ریکارڈ نہ کروائے ہوں۔فیملی کے ہر فرد کے لیے مستقل پاسپورٹ بھی ضروری ہو گا۔

اگر کسی بچے کا پاسپورٹ نہیں بنا ہو گا تو وہ سفر نہیں کر سکے گا۔ محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر میجر جنرل سعد الخالدی نے مذکورہ اطلاع دیتے ہوئے مملکت میں مقیم تارکین وطن کو تاکید کی ہے کہ وہ جتنی جلدی ہو سکے اپنے چھ سال او راس سے زائد عمر بچوں کے فنگر پرنٹس ریکارڈ کر والیں اس کے علاوہ آنکھوں کی پتلی کے ریکارڈ کا بھی اندراج کروا لیں۔فیملی کا کوئی بھی ممبر پاسپور ٹ کے بغیر سفر کرنے کا مجاز نہیں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…