منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کی ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے داعش مخالف اتحاد سے ملاقات

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)داعش کے خلاف امریکی اتحاد کے لئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برٹ مغریک نے گذشتہ شب سعودی ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین

صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران خطے میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے سے متعلق کوششوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر امریکا میں مملکت کے سفیر خالد بن سلمان، جنرل انٹیلیجنس کے سربراہ، سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے کے چارج ڈی آفیئرز کریسٹوفر ھینزل اور متعدد دوسرے عہدیدار بھی موجود تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…