اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کلاس روم میں معمولی سی بات پر استاد غصےسے پاگل ہو گیا، طالبعلم کو کھڑا کر کے ایسا کام کر دیا کہ اسکے دماغ اور آنکھ کے قریب خون کی رگ ہی پھٹ گئی، انتظامیہ حرکت میں آگئی، طالبعلم اب کس حال میں ہے ؟

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں استاد کو طالب علم کے منہ پر تھپڑوں کی بارش مہنگی پڑگئی، نوکری سے فارغ کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق مشرقی چین میں سویو ہائی اسکول کے استاد نے سینئر ہائی اسٹوڈنٹ کو سیلف اسٹڈی سیشن کے دوران اپنے ہم جماعت سے گفتگو کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے منہ پر لگاتار 12 تھپڑ رسید کردیئے۔ڑیاویچن نامی طالب کے چہرے ، دماغ اور آنکھ کے قریب خون کی رگ پھٹ گئی ، جس پر

اسے اسپتال داخل کرادیا گیا ۔ڑیاویچن کے ہم جماعت ایک طالب علم کا کہنا تھا کہ استاد غصے سے پاگل ہوگئے تھے، پہلے انہوں نے ایک لڑکی کو تھپڑ مارا اور بعد میں ڑیاویچن کو بے تحاشا مارنے لگے۔ڑیاویچن کے گھر والوں نے پولیس میں رپورٹ درج کرادی ہے۔متاثرہ طالب علم کے اسپتال کا پورا خرچہ اسکول اٹھائے گا جبکہ اسکول انتظامیہ نے استاد کو نوکری سے فارغ کرتے ہوئے اس کے پچھلے تعلیمی سال کا بونس بھی روک لیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…